یومِ عاشور مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے

ملک بھر میں یومِ عاشور مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے

نواسہ رسول حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی لازوال قربانی کی یاد میں یوم عاشورہ مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے، ملک بھر کے چھوٹے بڑے شہروں اور قصبوں میں یوم عاشورہ کے جلوس برآمد ہوئے، مزید پڑھیں