ویٹ لفٹر نوح دستگیر نے طلائی تمغہ جیت لیا

کامن ویلتھ گیمز، پاکستان کے ویٹ لفٹر نوح دستگیر نے طلائی تمغہ جیت لیا

پاکستان کے شاہ حسین شاہ کے کانسی کا تمغہ جیتنے کے بعد نوح دستگیر بٹ نے کامن ویلتھ گیمز 2022 میں پاکستان کیلئے پہلا گولڈ میڈل جیتا لیا ہے۔ نوح دستگیر بٹ نے مجموعی طور پر 405 کلو گرام وزن مزید پڑھیں