پشاور میئر شپ الیکشن کمیشن نوٹس

رضوان بنگش،زبیر علی اور نیک زادہ کو الیکشن کمیشن کے نوٹس

ویب ڈیسک: پشاور کی میئر شپ کے لئے مدمقابل تین امیدواروں کو الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے نوٹس بھیج دئیے ۔ نوٹس کے مطابق پشاور سٹی تحصیل کے امیدواروں پاکستان تحریک انصاف کے محمد رضوان بنگش مزید پڑھیں