نیشنل انڈر 19 کپ

خیبرپختونخوا وائٹس اور سینٹرل پنجاب بلیوز نیشنل انڈر 19 کپ کے فائنل میں پہنچ گئیں

خیبرپختونخوا وائٹس اور سینٹرل پنجاب بلیوز کی ٹیمیں نیشنل انڈر 19 کپ کے فائنل میں پہنچ گئی ہیں، دونوں ٹیموں نے ٹورنامنٹ کے پانچویں رائونڈ کے اختتام پر اپنے اپنے پولز کے پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن حاصل کی ہے، مزید پڑھیں