والدہ دانیہ عامر ویڈیو

میری بیٹی اور عامر لیاقت کا رشتہ ہمیشہ قائم رہے،والدہ دانیہ عامر

ڈاکٹر عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ سیدہ دانیہ شاہ کی والدہ کا بیٹی کی شادی کے متعلق بیان سامنے آگیا۔ سوشل میڈیا پر عامر لیاقت حسین کی تیسری اہلیہ سیدہ دانیہ شاہ کی والدہ کا ایک ویڈیو بیان وائرل ہورہا مزید پڑھیں