ورلڈکپ چیمپئن

آسٹریلیا ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا نیا چیمپئن بن گیا

ویب ڈیسک(دبئی) آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو8 وکٹوں سے شکست دیکر پہلی بار ٹرافی اپنے نام کرلی۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا فائنل آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا گیا۔ مزید پڑھیں