قومی اسمبلی توڑ دی

صدر مملکت نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر قومی اسمبلی توڑ دی

صدر مملکت عارف علوی نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر قومی اسمبلی توڑ دی جس کے ساتھ ہی وفاقی کابینہ اور حکومت تحلیل ہوگئی۔ ویب ڈیسک: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے بھجوائی گئی سمری مزید پڑھیں

قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی تاریخ

ہمسایہ ممالک ہم سے آگے نکل گئے، راتوں رات مسائل حل نہیں ہونگے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمسایہ ممالک ہم سے آگے نکل گئے ہم پیچھے رہ گئے ہیں، ماضی کی حکومتوں، حالات کا دخل بہت بڑا سوالیہ نشان ہے، بلیم گیم میں پڑنے سے سوائے نقصان کے کچھ نہیں مزید پڑھیں

امیر جماعت اسلامی

امیر جماعت اسلامی کا وزیر اعظم سے ملک میں سودی نظام ختم کرنے کا مطالبہ

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ وزیر اعظم 15، 20 دن کے اندر ملک میں سودی نظام ختم کریں اور سود کی بنیاد پر لیے گئے صعنتی قرضوں کا بھی خاتمہ کیا جائے۔ ویب ڈیسک: پشاور میں مزید پڑھیں

مظفر آباد ہائیکورٹ

مظفر آباد ہائیکورٹ نے وزیر اعظم آزاد کشمیر کو نااہل قرار دے دیا

مظفر آباد ہائی کورٹ نے عدالت مخالف بیانات پر وزیر اعظم آزاد کشمیر کو نااہل قرار دیتے ہوئے انہیں عہدے سے برطرف کر دیا۔ ویب ڈیسک: ہائیکورٹ آزاد جموں و کشمیر نے وزیراعظم آزاد کشمیر کو عدلیہ کیخلاف ہرزہ سرائی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کارکن

بل کی واپسی سے ثابت ہوا کہ صدر پی ٹی آئی کارکن کے طور پر کام کر رہے، وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے صدر مملکت عارف علوی کو پارلیمنٹ سے منظور شدہ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 واپس بھیجنے پر تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ویب ڈیسک: سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان مزید پڑھیں

وزیر اعظم نے صدر مملکت

وزیر اعظم نے صدر مملکت کے خط کو پی ٹی آئی کی پریس ریلیز قرار دیدیا

وزیراعظم شہبازشریف نے صدر مملکت عارف علوی کو 5 صفحات اور 7 نکات پر مشتمل جوابی خط ارسال کر دیا،وزیر اعظم نے صدر مملکت کے خط کو پی ٹی آئی کی پریس ریلیز قرار دے دیا۔ ویب ڈیسک: وزیراعظم نے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف پروگرام کے بعد مزید مشکلات آئیں گی، وزیر اعظم کا اعتراف

آئی ایم ایف پروگرام کے بعد مزید مشکلات آئیں گی، وزیر اعظم کا اعتراف

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری کردیں، جلد ہی معاہدہ ہوجائے گا، پروگرام کے بعد مزید مشکلات آئیں گی، وزیر اعظم کا اعتراف۔ ویب ڈیسک: کابینہ اجلاس کے بعد وفاقی وزرا مزید پڑھیں

آرمی چیف

وزیر اعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، ملکی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال

وزیر اعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے ملاقات کی جس میں ملکی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ویب ڈیسک: ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف اور آرمی چیف کی ملاقات کے مزید پڑھیں

وزیر اعظم دورہ بلوچستان، بحالی کے کاموں میں مصروف مزدوروں کیلئے 50 لاکھ روپے کا اعلان

ویب ڈیسک:تفصیلات کے مطابق مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا، ان کے ساتھ وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو، وزیر مواصلات، چیئرمین این ایچ اے بھی موجود تھے۔ اپنے دورے میں وہ بلوچستان میں مزید پڑھیں

بجلی کے بلوں سے فیول ایڈجسٹمنٹ چارج

وزیر اعظم کا بجلی کے بلوں سے فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز ختم کرنے کا اعلان

وزیر اعظم شہباز شریف نے بجلی کے بلوں سے فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز (ایف سی اے) ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ ویب ڈیسک: دوحہ میں وفاقی وزرا خواجہ سعد رفیق اور نوید قمر کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم نے مزید پڑھیں

برآمدی ترقی منصوبہ بندی

حکومت برآمدی ترقی پر مبنی منصوبہ بندی متعارف کرا رہی ہے،وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ برآمدی ترقی پر مبنی منصوبہ بندی متعارف کرا رہی ہے،با صلاحیت نوجوان افرادی قوت، سیاحت اور سمندر پار مقیم پاکستانی سرمایہ کار ملک کی ترقی کیلئے مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم کا G-13 دورہ

وزیرِ اعظم کا G-13 منصوبے کا بغیر پروٹوکول اچانک دورہ

وزیرِ اعظم عمران خان نے G-13 منصوبے کا بغیر پروٹوکول اچانک دورہ کیا، دورے سے وزیرِ اعظم کا سٹاف، متعلقہ حکام اور وزراء بھی بے خبر تھے۔ الصبح منصوبے پر پہنچنے پر کام کرنے والا سٹاف اور حکام موقع پر مزید پڑھیں

تحریک انصاف بلدیاتی انتخابات میں شکست

وزیر اعظم نے کے پی بلدیاتی انتخابات میں شکست کی وجہ بتا دی

وزیر اعظم عمران خان نے خیبر پختونخوا کے 17 اضلاع میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں امیدواروں کے غلط انتخاب کو پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کی خراب کارکردگی کی بڑی وجہ قرار دیا۔ وزیر اعظم نے اس مزید پڑھیں