وکی کوشل دلہنیا سفید گھوڑے پر

وکی کوشل اپنی دلہنیا کو لینے سفید گھوڑے پر آئیں گے۔۔؟

ویب ڈیسک: بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف اور اداکار وکی کوشل کی شادی کے لیے7 سفید گھوڑے منگوائے گئے ہیں۔ میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، وکی کوشل اپنی دلہنیا کترینہ کیف کو لینے سفید گھوڑے پرآئیں گے۔ وکی کوشل اپنی مزید پڑھیں