veena

حوالگی کیس، وینا ملک کی والدہ نے اسد خٹک کو پانی کی بوتل دے ماری

ویب ڈیسک (راولپنڈی): اداکارہ وینا ملک کی والدہ نے عدالت کے باہر سابق داماد اسد بشیر خٹک کے اوپر بوتل پھینک دی اور سخت جملے بھی کہے۔ راوالپنڈی کی فیملی عدالت میں وینا ملک اور اسد خٹک کے بچے حوالگی مزید پڑھیں