11 افراد جاں بحق

ڈی آئی خان : ٹرک اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم، 11 افراد جاں بحق

ڈیرہ اسماعیل خان: تحصیل درازندہ مغل کوٹ میں شمبہ زرند کے قریب ٹرک اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق، 33 زخمی۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل درازندہ مغل مزید پڑھیں