ٹیسٹ کرکٹر ذوالقرنین حیدر معدے کے عارضے میں مبتلا ہوگئے

ٹیسٹ کرکٹر ذوالقرنین حیدر معدے کے عارضے میں مبتلا ہوگئے ہیں، عمان لیگ کھیلنے گئے جس کے بعد درد کی شکایت ہوئی ، ڈاکٹروں نے معائنہ کے بعد آپریشن تجویز کیا تھا جو کرایا، لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں مزید پڑھیں