پوٹن پر پابندیاں عائد

یوکرائن: صدر پوٹن اور ان کے وزیر خارجہ پر پابندیاں عائد

یوکرین پر جنگ مسلط کرنے پر امریکا، کینیڈا اور یورپی یونین نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن اور وزیرِ خارجہ سرگئی لاروف پر مختلف پابندیاں لگانے کا اعلان کر دیا ہے جبکہ برطانیہ نے ان دونوں کے اثاثے منجمد کر دیئے۔ مزید پڑھیں