مطلوب دہشتگردوں

پشاور: سی ٹی ڈی نے انتہائی مطلوب دہشتگردوں کی لسٹ جاری کر دی

پشاور: محکمہ انسدا دہشتگردی (سی ٹی ڈی ) نے مزید 128 انتہا ئی مطلوب دہشتگردوں کی فہرست اور تصاویر سر کی قیمت سمیت شائع کر دیں۔ ویب ڈیسک: سی ٹی ڈی حکام کے مطابق پشاور سمیت خیبر پختونخوا میں اس مزید پڑھیں

ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ

پشاور: ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ دوبارہ لیے جانے کیخلاف طلبا کا احتجاج

ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ پاس کرنے والے طلباء کا پریس کلب پشاور کے سامنے احتجاج، ٹیسٹ دوبارہ لینے کی بجائے نقل میں ملوث طلبا کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کیا۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق احتجاج میں طلبا کی بڑی تعداد مزید پڑھیں

بی آر ٹی

پشاور: نگراں صوبائی حکومت کا بی آر ٹی کو 1 ارب فنڈ دینے سےانکار

نگراں خیبرپختونخوا حکومت نے محکمہ ٹرانسپورٹ کو بی آر ٹی کے لیے ایک ارب روپے دینے سے انکار کردیا ہے۔ ویب ڈیسک: صوبائی محکمہ ٹرانسپورٹ نے سیکرٹری محکمہ خزانہ کو خط ارسال کیا تھا جس میں بی آر ٹی کے مزید پڑھیں

مسیحی خواتین بازیاب

پشاور: کرسچن کالونی زرگارآباد سے لاپتہ ہونے والی مسیحی خواتین بازیاب

پشاور کے علاقہ کرسچن کالونی زرگر آباد سے لاپتہ ہونے والی قوت سماعت و گویائی سے محروم مسیخی خواتین کو بحفاظت بازیاب کرا لیا گیا۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق پولیس حکام نے تین روز قبل پشاور کے علاقے کرسچن مزید پڑھیں

پشاور فائرنگ 4 بھائی جاں بحق

پشاور میں جرگے کے دوران فائرنگ کا تبادلہ، 4 بھائی جاں بحق

پشاور کے علاقے ہزار خوانی میں جرگے کے دوران تلخ کلامی کے بعد جھگڑے میں فائرنگ کے تبادلے میں 4 بھائی جاں بحق ہوگئے۔ ویب ڈیسک: پولیس کے مطابق تھانہ رحمان بابا کی حدود غفور آباد ہزار خوانی میں فریق مزید پڑھیں

مسیحی خواتین بازیاب

پشاور: مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والی 2 خواتین پراسرار طور پر لاپتا

پشاور میں مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والی 2 خواتین اور ایک بچی پراسرار طور پر لاپتا ہوگئیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق علاقہ زرگرآباد میں پیش آیا جہاں مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والی 2 خواتین اور ایک بچی پراسرار مزید پڑھیں

فائرنگ 4 افراد جاں بحق

پشاور: فائرنگ کے 2 مختلف واقعات میں 4 افراد جاں بحق، تین زخمی

پشاور میں فائرنگ کے 2 مختلف واقعات میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے، کوہاٹی چوک میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہونےوالوں میں دوبھائی بھی شامل۔ ویب ڈیسک: پشاورمیں فائرنگ کے 2 مختلف واقعات میں 2 مزید پڑھیں

مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد، پشاور، لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد، پشاور، لاہور سمیت ملک کے وسطی اور شمالی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ ویب ڈیسک:اسلام آباد، پشاور، لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے. اسلام آباد سمیت پشاور، مزید پڑھیں

اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی

پشاور: اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی کرنیوالا پی ٹی آئی کارکن گرفتار

پشاور: پی ٹی آئی کے پرتشدد احتجاج کے دوران اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی کرنے والے پی ٹی آئی کے کارکن کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزم شہریار نے گرفتاری سے بچنے کےلیے مونچھیں منڈوالیں اور بھیس بدلا مزید پڑھیں

ریڈیو پاکستان پشاور

پرتشدد مظاہروں میں ریڈیو پاکستان پشاور سے قیمتی اشیا چرانے والا ملزم گرفتار

نو اور دس مئی کی ہنگامہ آرائی کے دوران ریڈیو پاکستان پشاور کی عمارت میں داخل ہوکر قیمتی اشیا چرانے والے شرپسند کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ ویب ڈیسک: پرتشدد مظاہرے کے دوران ریڈیو پاکستان پشاور کی عمارت میں داخل مزید پڑھیں

تھری ایم پی او

پشاور ہائیکورٹ نے تھری ایم پی او کے احکامات کو کالعدم قرار دیدیا

پشاور ہائیکورٹ نے خیبر پختونخوا میں تھری ایم پی او کے احکامات اور اعلامیے کو کالعدم قرار دے دیا۔ ویب ڈیسک: تفصیالت کے مطابق گزشتہ روز پشاور ہائیکورٹ میں 10 مئی کو لگائے گئے تھری ایم پی او سے متعلق مزید پڑھیں

یومِ تکریمِ شہداء پاکستان

کورہیڈ کوارٹر پشاور میں یومِ تکریمِ شہداء پاکستان کے حوالے سے تقریب

کورہیڈ کوارٹر پشاور میں یومِ تکریمِ شہداء پاکستان کے حوالے تقریب کا انعقاد، کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل حسن اظہر حیات نے یادگار شہدا پر بھولوں کی چادر چڑھائی۔ ویب دیسک: تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں یوم تکریم شہدا مزید پڑھیں

ریکارڈ نذر آتش

پشاور: پی ٹی آئی کے مشتعل کارکنان کا ریڈیو پاکستان پر دھاوا، ریکارڈ نذر آتش

عمران خان کی گرفتاری کے خلاف پی ٹی آئی کے مشتعل کارکنان نے ریڈیو پاکستان کی عمارت میں ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان کے دفتر کو نذر آتش کر دیا۔ ویب ڈیسک: ڈائیریکٹر جنرل ریڈیو پاکستان کے مطابق سینکڑوں شرپسندوں مزید پڑھیں

پشاور گرانفروشوں کیخلاف کریک ڈائون

پشاور میں گرانفروشوں کیخلاف کریک ڈائون ’14گرفتار

ویب ڈیسک:صوبائی دارلحکومت پشاور میں محکمہ خوراک نے کوہاٹ روڈ جی ٹی روڈ اندرون گنج اندر شہر قصہ خوانی بازار صدر نوتھیاں اور یونیورسٹی روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے گرانفروشی، سرکاری نرخ نامے کی عدم موجودگی،کم وزن روٹی اورصفائی ناقص مزید پڑھیں

عمران خان کے کہنے پر پشاور میں جاری جیل بھرو تحریک ملتوی کرنا پڑی، پرویز خٹک

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما پرویز خٹک نے کہا ہے کہ عمران خان کے کہنے پر پشاور میں جاری جیل بھرو تحریک ملتوی کرنا پڑی۔ ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر پرویز خٹک کا کہنا مزید پڑھیں