پٹرول کے بعد بجلی مہنگی

پٹرول کے بعد بجلی بھی مہنگی ،فی یونٹ قیمت میں3.23 روپے اضافہ

ویب ڈیسک: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں3روپے23پیسے اضافے کی منظوری دے دی۔ نیپرا نے وفاقی حکومت کی جانب سے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں اضافے کی درخواست پر سماعت کی۔ نیپرا نے مزید پڑھیں