پیپلزپارٹی پشاور

پیپلز پارٹی کا مہنگائی کیخلاف مظاہروں کا اعلان

ویب ڈیسک :پیپلزپارٹی پشاور ڈویژن نے مہنگائی کیخلاف احتجاجی مظاہروں کا شیڈول جاری کردیا ہے جس کے تحت 17اکتوبر سے نوشہرہ سے احتجاجی جلسوں کا آغازکیا جائیگا ۔ 21اکتوبر کو چارسدہ، 22کوضلع مہمند، 23 اکتوبرکو ضلع خیبر، 24 اکتوبر کوپشاور مزید پڑھیں