وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا دورہ چترال، مختلف منصوبوں کا ا فتتاح

ویب ڈیسک:وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود نے لوئرچترال میں مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کردیا۔ منصوبوں میں سنگور پل، کیلاش ویلی روڈ، کلکٹک چترال روڈ اور دنین بائی پاس سمیت متعدد ترقیاتی منصوبے شامل ہیں۔ دورے کے دوران وزیراعلیٰ محمود مزید پڑھیں