اس سال 190فیصد سے زیادہ بارشیں ہوئیں، چیئرمین این ڈی ایم اے

ویب ڈیسک: چیئرمین این ڈی ایم اے اختر نواز نے کہا ہے محکمہ موسمیات کے مطابق رواں سال 20 سے 25 فیصد زیادہ بارشیں ہونی تھیں لیکن 190 فیصد سے زیادہ بارشیں ہوئیں۔ نیشنل دیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی )این ڈی ایم اے( مزید پڑھیں