چین میں سیلاب

چین میں سیلاب سے 15افراد ہلاک،3لاپتہ

ویب ڈیسک :چین میں سیلاب سے 15افراد ہلاک اور تین لاپتہ ہوگئے ۔چین کےصوبےشانژی میں موسلادھاربارشوں کےبعد سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی،مختلف واقعات میں 15 افراد ہلاک، 3 لاپتہ ہوگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق مقامی حکام کاکہناتھا کہ صوبےشانژی میں 3 ماہ مزید پڑھیں