ڈھوک کمال دین میں میاں، بیوی اور بیٹا قتل

راولپنڈی: ڈھوک کمال دین میں میاں، بیوی اور بیٹا قتل

راولپنڈی:تھانہ ایئرپورٹ کے علاقہ ڈھوک کمال دین میں ایک ہی خاندان کے تین افراد میاں، بیوی اور بیٹے کو گھر اندر ہی قتل کر دیا گیا ۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے تھانہ ایئرپورٹ کے علاقہ ڈھوک کمال مزید پڑھیں