ڈی آئی خان چیک پوسٹ حملہ

ڈی آئی خان، دہشتگردوں کا چیک پوسٹ پر حملہ، 3 جوان شہید، 3 دہشتگرد ہلاک

خیبرپختونخوا کے علاقے کھوٹی میں دہشت گردوں نے چیک پوسٹ پر حملہ کر کے 3 جوانوں شہید کر دیا، پول وج کے جوانوں کا بھرپور جواب فائرنگ کےتبادلے میں 3دہشتگرد بھی مارے گئے۔ ویب ڈیسک: پاک فوج کے شعبہ تعلقات مزید پڑھیں