قندوز کی مسجد میں دھماکا

افغانستان کی مسجد میں دھماکا ، 55افراد ہلاک

ویب ڈیسک: افغانستان کے شہر قندوز کی مسجد میں نمازِ جمعہ کے دوران دھماکا ہوا، جس کے نیجے میں 55 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔دھماکہ مسجد سعید آباد میں ہوا۔ عینی شاہدین کا کہنا کہ دھماکا نماز جمعہ کےدوران مزید پڑھیں