جہاز کے پہیے میں شخص

جہاز کے پہیے میں چھپ کر ایمسٹرڈیم پہنچنے والا شخص گرفتار

ہالینڈ کی پولیس نے ایک کارگو ہوائی جہاز کے اگلے پہیے میں چھپ کر سفرکر کے ایمسٹرڈیم پہنچنے والے شخص کو گرفتار کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گرفتار شخص جنوبی افریقا سے ایک مال برادر ہوائی مزید پڑھیں