اداکارہ کنگنا رناوت خواہش کا اظہار

چاہتی ہوں نئے سال میں لو لیٹرز زیادہ ،ایف آئی آر کم ملیں

بالی وڈ کی متنازع اداکارہ کنگنا رناوت نے نئے سال میں ایف آئی آر کم اور’ لو لیٹرز‘ زیادہ ملنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔ اپنے متنازع بیانات اور بولڈ اسٹائل کی وجہ سے خبروں میں رہنے والی کنگنا رناوت مزید پڑھیں