corona vaccination

خیبرپختونخوا میں83 لاکھ 65 ہزار افراد ویکسین سے مستفید

ویب ڈیسک(پشاور)خیبرپختونخوامیں رواں برس مارچ سےکورونا سےبچائو کی جاری ویکسی نیشن مہم کیلئے15سال سے70سال تک کے 2کروڑ34لاکھ36ہزار121مقررہ ہدف کے مقابلے میں35.69فیصد کےتناسب سے83لاکھ65ہزار 911افراد کی ویکسی نیشن کرلی گئی ہے۔ اس سلسلےمیں جاری تفصیل کےمطابق15سے 17سال تک عمرکے0.50فیصد لوگوں کی مزید پڑھیں