NCOC

پابندیاں نرم، شادی تقریبات و دیگر اجتماعات کی اجازت

ویب ڈیسک (اسلام آباد)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی)نے8شہروں میں پابندیاں نرم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ان شہروں میں کوئٹہ، پشاور، اسلام آباد، راولپنڈی، میرپور،مظفرآباد، گلگت اورسکردو شامل ہیں ،جن شہروں میں پابندیاں نرم کی جا رہی ہیں مزید پڑھیں