کور کمانڈر پشاور تبدیل

کور کمانڈر پشاور تبدیل، لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو کور کمانڈر بہاولپور تعینات

ویب ڈسک : پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو کور کمانڈر بہاولپور تعینات کر دیا گیا ہے۔ اس سے پہلے وہ بطور کور کماندڑ پشاور خدمات سرانجام دے رہے تھے۔ لیفٹیننٹ جنرل سردارحسن مزید پڑھیں