گورنرہائوس پشاور

گورنر ہائوس پشاور جشن میلاد النبی ۖ کے سلسلہ میں عوام کیلئے کھول دیا گیا

ویب ڈیسک (پشاور)عشرہِ رحمت اللعالمینۖ اور جشن عید میلادالنبیۖ کی تیاریوں کےسلسلہ میں اتوارکےروز فیمیلیز کی ایک بڑی تعدادنےگورنرہائوس پشاور کادورہ کیا۔ مرد و خواتین اوربچوں کی ایک بڑی تعدادگورنرہائوس میں مقررہ اوقات کےدوران موجودرہے۔ اس موقع پرگورنرخیبرپختونخواشاہ فرمان بھی مزید پڑھیں