گوری خان

آریان خان کی رہائی کیلئے گوری خان نے منّت مان لی

ویب ڈیسک :شاہ رخ کےبڑےصاحبزادے آریان خان کی منشیات کیس میں گرفتاری کےبعد انکےخوبصورت عالیشان گھر‘ منت ‘کاماحول اداس ساہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیاگیاہےکہ آریان کی رہائی کےلیےگوری خان نےمنّت مان لی ہےجبکہ گوری خان نوراتری کےتہوار پربھی مزید پڑھیں