بلدیاتی انتخابات ہوائی فائرنگ پابندی عائد

بلدیاتی انتخابات، ہوائی فائرنگ پر مکمل پابندی عائد

بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے خیبرپختونخوا میں ہوائی فائرنگ پر پابندی عائد کر دی گئی۔وزیر اعلیٰ سیکریٹریٹ نے سیکریٹری ہوم کے نام مراسلہ ارسال کردیا. جس کے مطابق نتائج آنے کے بعد فائرنگ کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی عمل مزید پڑھیں