کرکٹر یووراج سنگھ بیٹے کی پیدائش

کرکٹر یووراج سنگھ اور ہیزل کے ہاں ننھے مہمان کی آمد

سابق بھارتی کرکٹر یووراج سنگھ اور اُن کی اہلیہ و بالی ووڈ اداکارہ ہیزل کیچ کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ کرکٹر اور اداکارہ دونوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ کے ذریعے مداحوں کے ساتھ یہ خوشخبری شیئر مزید پڑھیں