soldier martyred

شمالی وزیرستان، فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ، ایک سپاہی شہید

ویب ڈیسک: شمالی وزیرستان کے علاقے سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے بہادر سپاہی شاہ زیب امتیاز شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق مزید پڑھیں