پاکستان کا مشن کلین سویپ مکمل

ویسٹ انڈیز کو تیسرے ون ڈے میچ میں بھی شکست، پاکستان کا مشن کلین سویپ مکمل

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان جاری تین ون ڈے میچوں کی سیریز کے تیسرے اور آخری ون ڈے میچ میں بھی پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 53 رنز سے شکست دیکر تین میچوں کی سیریز میں کلین سویپ کرلیا مزید پڑھیں