حنا دلپذیر سے معروف بالی ووڈ سٹار انیل کپور نے کیو٘ں ابطہ کیا؟

پاکستان شوبز بز انڈسٹری کی باصلاحیت فنکارہ حنا دلپذیر نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ بھارتی اداکار انیل کپور نے ’’قدوسی صاحب کی بیوہ‘‘ دیکھ کر ان سے رابطہ کیا تھا۔ ’’قدوسی صاحب کی بیوہ‘‘ اور ’’بلبلے‘‘ کے مزید پڑھیں

اے آر رحمان کی کملا ہیرس کی حمایت کےلیے ریکارڈنگ

بھارت کے مشہور موسیقار اے آر رحمان نے امریکی صدارتی انتخابات کی امیدوار کملا ہیرس کی حمایت کے لیے 30 منٹ کی پرفارمنس ویڈیو ریکارڈ کی ہے۔ اس اقدام کا مقصد امریکا میں 5 نومبر کو ہونے والے صدارتی انتخاب مزید پڑھیں

صبا قمر یونیسیف کی سفیر مقرر

پاکستان کی معروف اداکارہ صبا قمر یونیسیف کی سفیر مقرر

ویب ڈیسک: پاکستان کی معروف اداکارہ صبا قمر یونیسیف کی سفیر مقرر کر دی گئیں، صبا قمر پاکستان میں بچوں کے حقوق اور لڑکیوں کو بااختیار بنانےکے یونیسف کے مشن میں شامل ہو گئیں۔ یہ اعلان بچیوں کے عالمی دن مزید پڑھیں

"آمنہ عروج اور اس کے گینگ کو معاف نہیں کروں گا”، خلیل الرحمٰن قمر

ڈرامہ رائٹر خلیل الرحمٰن قمر نے اپنے ہنی ٹریپ کیس کے حوالے سے انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ آمنہ عروج، اس کے گینگ اور سوشل میڈیا ٹرول کو معاف نہیں کریں گے۔ خلیل الرحمٰن قمر نے کہا کہ مزید پڑھیں

اداکار اعجاز اسلم کی والدہ انتقال کرگئیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار اعجاز اسلم کی والدہ انتقال کرگئی ہیں۔ اداکار نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی والدہ کے انتقال کی خبر دیتے ہوئے ایک تصویر پوسٹ کی ہے جس میں ان کی بیمار والدہ اسپتال میں مزید پڑھیں

اداکارہ سارہ خان نے اپنے ’’رونے‘‘ کا راز بتادیا

پاکستان کی باصلاحیت اداکارہ سارہ خان نے اپنے مختلف ڈراموں میں رونے والے کرداروں پر بات کرتے ہوئے ایک بڑا راز فاش کیا ہے۔ سارہ خان ایک بہترین پاکستانی اداکارہ ہیں جو اپنے ڈراموں ’’ممکن‘‘، ’’لاپتا‘‘، ’’میرے بے وفا‘‘، ’’تمہارے مزید پڑھیں

عدنان سمیع کی والدہ بیگم نورین سمیع خان انتقال کرگئیں

پاکستان سے بھارت منتقل ہو کر وہاں کی شہریت حاصل کرنے والے گلوکار عدنان سمیع کی والدہ بیگم نورین سمیع خان 77 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ عدنان سمیع نے انسٹاگرام پر اپنی والدہ کے انتقال کی خبر دیتے مزید پڑھیں

صبا قمر پسندیدہ اداکارہ ہیں، بھارتی گلوکار گرو رندھاوا

بھارتی میوزک انڈسٹری کے معروف پنجابی گلوکار گرو رندھاوا نے کہا ہے کہ پاکستانی شوبز میں اُن کی پسندیدہ اداکارہ صبا قمر ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ان دنوں گرو رندھاوا اپنی نئی آنے والی فلم ‘شاہکوٹ’ کی تشہیری مہم مزید پڑھیں

‘عشق مرشد’ کا گانا لکھا لیکن کریڈٹ نہیں ملا، جویریہ سعود کا شکوہ

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ جویریہ سعود نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہوں نے مقبول ڈرامہ سیریل ‘عشق مرشد’ کا گانا لکھا تھا لیکن اُنہیں کریڈٹ نہیں دیا گیا۔ حال ہی میں نجی ٹی وی چینل کے مارننگ شو مزید پڑھیں

جویریہ عباسی کے اپنے دوسرے شوہر سے متعلق حیران کُن انکشافات

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ جویریہ عباسی نے اپنے دوسرے شوہر کی پہلی شادی سے متعلق حیران کُن انکشافات کردیے۔ حال ہی میں جویریہ عباسی نے اپنے دوسرے شوہر عدیل حیدر کے ہمراہ پاکستانی میگزین کو خصوصی انٹرویو دیا مزید پڑھیں

عمر شریف کو بچھڑے 3برس

کامیڈی کے شہنشاہ عمر شریف کو بچھڑے 3برس بیت گئے

ویب ڈیسک: کامیڈی کے شہنشاہ اور کئی دہائیوں تک لوگوں کو ہنسانے والے عمر شریف کو اپنے مداحوں سے بچھڑے 3برس بیت گئے۔ بے مثال اداکاری اور جداگانہ انداز سے لوگوں کو ہنسانے والے محمد عمر(عمر شریف)19اپریل 1960کو کراچی کے مزید پڑھیں

پاکستانی بینڈ سنتے ہی بنگلادیش

پاکستانی بینڈ سنتے ہی بنگلادیش میں شائقین امڈ آئے، رش بڑھنے پر فوج طلب

ویب ڈیسک: ایک کنسرٹ کے دوران پاکستانی بینڈ سنتے ہی بنگلادیش میں شائقین امڈ آئے، اس دوران رش بڑھنے پر فوج طلب کر لی گئی۔ تفصیلات کے مطابق معروف پاکستانی بینڈ کے 14 سال بعد بنگلادیش میں کنسرٹ کے دوران مزید پڑھیں

ترکیہ سے تعلق رکھنے والی 26 سالہ ٹک ٹاکر نے خودکشی کرلی

ترکیہ سے تعلق رکھنے والی ٹک ٹاک انفلوئنسر کبریٰ آئیکت نے 26 سال کی عمر میں خودکشی کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ترکیہ کی 26 سالہ ٹک ٹاکر کبری آئیکت نے استنبول میں واقع رہائشی عمارت کی پانچویں منزل سے مزید پڑھیں

بھارتی گلوکار دلجیت نے حریف ممالک کے درمیان محبتوں کا سفیر بن کر دل جیت لیے

بھارتی گلوکار دلجیت دوسانج کی پاکستانی پرستار کو تحفہ دینے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بھارت کے مشہور گلوکار دلجیت دوسانج نے برطانیہ کے شہرمانچسٹر میں کنسرٹ کے دوران ہال میں موجود مداحوں کو تحفہ کا دینے کا مزید پڑھیں

متھن چکرورتی کو ‘ دادا صاحب پھالکے’ ایوارڈ دینے کا اعلان

متھن چکرورتی کو ‘ دادا صاحب پھالکے’ ایوارڈ دینے کا اعلان بالی وڈ کے سینئر اداکار متھن چکرورتی کو ان کے فلمی کیرئیر کے 48 سال گزارنے کے بعد بھارتی سنیما کے سب سے بڑے’دادا صاحب پھالکے ایوارڈ ‘ سے مزید پڑھیں

میں جہاں بھی جاؤں گی آرادھیا میرے ساتھ رہے گی، ایشوریا رائے

بالی ووڈ اسٹار ایشوریا رائے نے ہرجگہ اپنی بیٹی آرادھیا بچن کو ساتھ لے جانے کی وجہ بتا دی۔ ابوظہبی میں ایوارڈ فنکشن کی تقریب سے قبل ایشوریا رائے اپنی بیٹی آرادھیا بچن کے ساتھ تصاویر بنوانے ریڈ کارپٹ پر مزید پڑھیں