ویب ڈیسک: جنوبی وزیرستان اپر کے دو مختلف مقامات لدھا اور تھانہ سرویکئی کی حدود سے 7پولیس اہلکار اغواء کر لئے گئے ۔ ذرائع کے مطابق تھانہ لدھا کی حدود میں تین پولیس اہلکار معمول کے مطابق پیٹرولنگ پر مامور مزید پڑھیں

ویب ڈیسک: جنوبی وزیرستان اپر کے دو مختلف مقامات لدھا اور تھانہ سرویکئی کی حدود سے 7پولیس اہلکار اغواء کر لئے گئے ۔ ذرائع کے مطابق تھانہ لدھا کی حدود میں تین پولیس اہلکار معمول کے مطابق پیٹرولنگ پر مامور مزید پڑھیں
ویب ڈیسک:چارسدہ میں زبانی تکرار پر فائرنگ کے نتیجے میں 2افراد جاں بحق جبکہ 5شدید زخمی ہو گئے ۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ تنگی کے نواحی علاقہ چیندرو ڈاگ میں پیش آیا جہاںزبانی تکرار پرفائرنگ کرکے 2افراد کو موت مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: ضلع خیبر میں ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ بدستور جاری ، باڑہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید ہو گیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق افسوسناک واقعہ باڑہ نیازی مارکیٹ میں پیش آیا جہاں نامعلوم افراد مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: بنوں کے علاقے بکا خیل میں رات گئے تھانے پر دہشتگردانہ حملہ ناکام بنا دیا گیا، پولیس نفری مکمل محفوظ رہی ۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق تھانہ بکا خیل پر حملہ آور دہشت گردوں کے ٹولے نے ہلکے مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: پشاور میں پولیس مقابلے کے بعد قتل ، اقدام ، رہزانی سمیت دیگر جرائم میں ملوث خطرناک سنیچر کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ پشاور کے تھانہ رحمان بابا کی حدود میں مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: لکی مروت میں انڈس ہائی وے پر فائرنگ سے خاتون جاں بحق ہو گئی ۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ تھانہ سرائے صالح کی حدود منجی والا چوک کے قریب پیش آیا جہاں انڈس ہائی وے پر موٹر مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: ضلع سوات کے علاقے ننگولئی پمپ ڈکیتی کیس میں بیٹے کے بعد اس کا والد بھی گرفتار کر لیا گیا، پولیس کے مطابق ملزم بحرالملک اے ایس آئی ہے اور سوات میں ڈیوٹی انجام دے رہا تھا، چند مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: ضلع دیر بالا میں دو روز سے لاپتہ خاتون کی نعش برآمد کر لی گئی، خاتون شیخ چینہ کی رہنے والی تھی، جن کی نعش کو جنگل سے برآمد کیا گیا ہے۔ براول پولیس نے گلشن بی بی مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: باڑہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص قتل کر دیا گیا، پولیس نے اس سلسلے میں تفتیش شروع کر دی۔ قبیلہ شلوبر وادی تیراہ میدان ڈونگہ کلے سے تعلق رکھنے والے جانبر ولد صنوبر خان کو مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کے علاقوں رستم اور صوابی میں فائرنگ واقعات کے دوران خاتون سمیت تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق ضلع مردان کی تحصیل رستم کے علاقے چارگلی میں فائرنگ واقعہ رونما ہوا، اس دوران مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: ضلع سوات کے علاقے مدین میں بھرے بازار میں فائرنگ کر کے ایک شخص قتل کر دیا گیا۔ مقتول کی شناخت عمران سکنہ چکدرہ سے ہوئی ہے، پولیس جائے وقوعہ پہنچ گئی، اور مقتول کی لاش کو پوسٹ مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: چارسدہ پولیس اہلکار قتل میں ملوث ملزم ہلاک ہو گیا، جس کے حوالے سے پولیس نے تفتیش شروع کر دی ہے۔ واقعات کے مطابق ملزم نے 18 جون کو پشاور پولیس کے کانسٹیبل حامد اللہ کو چھری کے مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: ضلع مردان میں ایک اور دلخراش واقعہ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے میاں بیوی جاں بحق ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق ضلع مردان کی تحصیل رستم کے علاقے چارگلی میں افسوسناک واقعے میں فائرنگ سے میاں بیوی جاں مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: ضلع لکی مروت سب جیل میں غیرقانونی بھرتی پر مقدمہ درج کر کے اکاؤنٹنٹ گرفتار کر لیا گیا، اینٹی کرپشن خیبرپختونخوا کی جانب سے لکی مروت سب جیل میں غیرقانونی بھرتی کے حوالے سے شکایت موصول ہونے پر مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: صوبائی دارالحکومت پشاور کے علاقے چمکنی کے قریب موٹر سائیکل سوار افراد پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، جس میں دو بھائیوں سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور کے علاقے چمکنی ترناب مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: ہنگو آپریشن کے دوران 9دہشتگرد ہلاک، جبکہ ڈی پی او سمیت دو افراد زخمی ہو گئے، جنہیں ہسپتال فوری علاج معالجہ کیلئے منتقل کر دیا گیا، ضلع ہنگو میںآپریشن پولیس اور سیکورٹی فورسز مشترکہ طور پر کر رہی مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: ضلع نوشہرہ میں زمین کے تنازعہ پر فائرنگ کے واقعہ کے دوران 2 بھائی جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا . یہ واقعہ تھانہ اضاخیل کی حدود میںپیش آیا. نوشہرہ تھانہ اضاخیل کی حدود میں زمینی تنازعہ مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: مانسہرہ میں فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا، جسے ہسپتال فوری علاج معالجہ کیلئے منتقل کر دیا۔ ضلع مانسہرہ کے تھانہ دربند کی حدود چوٹیاں کے مقام پر پولیس اہلکار پر فائرنگ کا مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: بلوچستان کانسٹیبلری آفیسر کی گاڑی پر فائرنگ سے ایک اہلکار شہید جبکہ 3زخمی ہو گئے، یہ واقعہ بلوچستان کے علاقے مستونگ میں پیش آیا، جہاں نامعلوم مسلح افراد نے بلوچستان کانسٹیبلری آفیسر کی گاڑی پر فائرنگ کی ہے۔ مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: شمالی وزیرستان میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں نوجوان کو قتل کردیا گیا ۔ واقعہ شمالی وزیرستان کے ہیڈکوارٹر میرانشاہ میں پیش آیا جہاں ٹارگٹ کلنگ کے واقعے میں صحافی نور بہرام کے بھانجے عامر خان کو نامعلوم مزید پڑھیں