نوجوان جاں بحق

درگئی: رکشہ اور موٹر سائیکل کے تصادم میں نوجوان جاں بحق

ویب ڈیسک:درگئی میں رکشہ اور موٹر سائیکل کے تصادم کے نتیجے میں نوجوان جاں بحق ہو گیا ۔
تفصیلات کے مطابق اعظم خان جبن روڈ پر موٹر سائیکل پر جارہا تھا کہ سامنے سے آنے والے رکشہ کے ساتھ ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گیا ۔
اعظم خان کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال لایا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا ۔

مزید پڑھیں:  دیر بالا، اسوڑئی درہ میں گاڑی کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق