اشتہارات نہ دیکھنے والوں کیخلاف یوٹیوب کی جانب سے اقدام کا فیصلہ

ویڈیو اسٹریمنگ پلیٹ فارم یوٹیوب موبائل ڈیوائسز میں ایڈ بلاکر کے خلاف کام کرنے والا فیچر متعارف کرانے جارہا ہے۔ یو ٹیوب کی جانب سے جاری ایک اپ ڈیٹ میں کہنا تھا کہ وہ صارفین جو تھرڈ پارٹی ایڈ بلاکنگ مزید پڑھیں

ملک میں "ایکس” سروس دو ماہ گزر جانے کے باوجود بحال نہ ہوسکی

دو ماہ گزر جانے کے باوجود پاکستان بھر میں مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس سابقہ (ٹوئٹر) کی سروس بحال نہ ہوسکی۔ پاکستان بھر میں 17 فروری سے ٹوئٹر کی سروس معطل ہے اور گزشتہ دو ماہ کے دوران متعدد بار مزید پڑھیں

آسٹریلیا میں چیونٹیوں کی لیپٹینیلا وولڈمورٹ نامی پُراسرار قسم دریافت

سائنس دانوں نے آسٹریلیا میں لیپٹینیلا وولڈمورٹ نامی ایک پُراسرار قسم کی چیونٹی دریافت کی ہے۔ ویب ڈیسک: شمال مشرقی آسٹریلیا کے پِلبارا خطے میں محققین نے پتلی لمبی ٹانگوں والی اور مدھم پیلے رنگ کی چیونٹی دریافت کی ہے مزید پڑھیں

طویل خلائی سفر کے باعث خلابازوں کودرد شقیقہ کا سامنا ہو سکتا ہے

ایک نئے مطالعے میں پتا چلا ہے کہ خلابازوں کو طویل خلائی سفر کے دوران درد شقیقہ اور دیگر قسم کے سر درد کا سامنا ہوسکتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ’نیورولوجی‘ نامی جریدے میں شائع ہونے والی تحقیق میں مزید پڑھیں

روبوٹ کتے کو چاند پر چلنے کی تربیت

امریکی خلائی ادارے ناسا کے محققین ایک روبوٹ کتے کو چاند پر چلنے کی تربیت دے رہے ہیں۔ ویب ڈیسک: ناسا، ٹیکساس اے اینڈ ایم یونیورسٹی، جورجیا انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی، اوریگون اسٹیٹ یونیورسٹی، ٹیمپل یونیورسٹی اور یونیورسٹی آف پینسیلوینیا کے مزید پڑھیں

دو مختلف مقاصد کیلئے استعمال ہونے والا چشمہ متعارف

ایک ٹیکنالوجیکل کمپنی نے ایسا چشمہ متعارف کرایا ہے جو پہننے والی کی مرضی کے مطابق اپنی نوعیت کو تبدیل کرسکتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈیپ آپٹکس نامی کمپنی نے 32 ڈگری نارتھ نامی چشمے متعارف کرائے ہیں جو مزید پڑھیں

ماحول میں تحلیل ہوکر ختم ہوجانے والی پلاسٹک کی نئی قسم

سان ڈیاگو: سائنس دانوں نے ایک نئی قسم کی پلاسٹک بنائی ہے جو تحلیل ہو کر کینسر کا سبب بننے والے مائیکرو پلاسٹک کی شکل اختیار نہیں کرے گی۔ یونیورسٹی آف کیلیفورنیا سان ڈیاگو کے محققین نے الگئی کی مدد مزید پڑھیں

اسپیس ایکس کی جانب سے اسٹار شپ راکٹ انجن کی آزمائشق

ٹیکنالوجی کمپنی اسپیس ایکس نے مریخ پر بھیجے جانے والے خلائی جہاز کی آزمائشی پروازوں کی شرح میں فوری اضافے کے پیشِ نظر نئے اسٹار شپ راکٹ انجنوں کا ٹیسٹ کیا ہے۔ یہ اسٹیٹک فائر ٹیسٹ، اسپیس ایکس کی جانب مزید پڑھیں

یونائیٹڈ نیشن میں مصنوعی ذہانت سے متعلق پہلی قرارداد منظور

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے متفقہ طور پر مصنوعی ذہانت سے متعلق پہلی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی، جس میں انسانی حقوق کی پاسداری، ذاتی ڈیٹا کا تحفظ اور آرٹیفیشل انٹیلیجنس سے جڑے خطرات کو مانیٹر کرنے کا مزید پڑھیں

ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین تیار کرلی

کراچی: ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے (سگ گزیدگی) کتے کے کاٹے کی ویکسین “ڈاؤ ریب” تیار کرلی۔ ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے وائس چانسلر پروفیسر محمد سعید قریشی نے ایک سادہ مگر پُروقار تقریب میں ” ڈاؤ ریب” مزید پڑھیں

450 سے زائد سوشل میڈیا اکاؤنٹس نفرت انگیز مواد پھیلانے پر بلاک

اسلام آباد پولیس کے پرتشدد انتہا پسندی کی روک تھام کے یونٹ نے نفرت انگیز مواد پھیلانے میں ملوث 462 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو بلاک کر دیے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ یہ یونٹ مذہبی، فرقہ مزید پڑھیں

غیر ذمہ دارانہ ماہی گیری، سمندری ممالیہ معدومیت کے خطرے سے دوچار

معدومیت کا خطرہ سمندروں میں رہنے والے تمام ممالیہ جانوروں کو درپیش ہے تاہم ایک بدقسمت نوع اس خطرے کے انتہائی قریب ہے اور وہ ہے ویکیٹا (vaquita)۔ سمندری ممالیہ جانوروں کو انسانوں کی جانب سے کئی خطرات لاحق ہیں مزید پڑھیں