جاپان کی نئی الیکٹرک ٹرین، تیز رفتاری میں اپنی مثال آپ ہے

ویب ڈیسک: ایٹم بم سے متاثر ملک جاپان 2050 میں رہ رہا ہے۔ دنیا بھر میں نت نئی ایجادات کے حوالے سے جاپان اپنی مثال آپ ہے۔
ذرائع ک مطابق جاپان کی نئی الیکٹرک ٹرین تیار ہو چکی ہے اب اس کی آزمائیشی بنیادوں پر ٹیسٹنگ کی جا رہی ہے۔
اس حوالے سے جاپانی ماہرین نے نئی الیکٹرک ٹرین کی آزمائشی رفتار چیک کرنے کیلئے اسے ٹریک پر دوڑایا۔
ذرائع کے مطابق ماہرین نے نوٹ کیا کہ اوساکا سے ٹوکیو کے درمیان 515 کلو میٹر کا فاصلہ ٹرین نے 10 منٹ میں طے کیا۔
اس کی جانچ سے قبل ماہرین کی رائے تھی کہ اسے وسیع پیمانے پر آزمایا جائے جس میں اس کی رفتار کی مقررہ حد 4800 کلو میٹر فی گھنٹہ چیک کی جا سکے۔

مزید پڑھیں:  عمان، بارشوں کے پیش نظر سکول بند، سیلاب الرٹ جاری