پی ٹی آئی خیبرپختونخوا

انتخابی مہم میں رکاوٹ، پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کا عدالت سے رجوع

انتخابی مہم کی اجازت نہ دیے جانے پر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا نے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق پر امن انتخابی مہم کی اجازت کیلئے پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے صدر علی امین مزید پڑھیں

پشاور، پولیس کا ذخیرہ اندوزوں کیخلاف ایکشن، اشیائے خوردو نوش برآمد

ویب ڈیسک: کیپٹل سٹی پولیس پشاور قیام امن اور جرائم پیشہ عناصر کی سرکوبی کیساتھ ساتھ ذخیرہ اندوزوں اور ناجائز منافع خوروں کے خلاف بھی سرگرم ہو گئی ہے.ذرائع کے مطابق کیپٹل سٹی پولیس پشاور نے کارروائی کرتے ہوئے بھاری مزید پڑھیں

پشاور، پریشر ہارنز کیخلاف تحریری شکایت عدالت کے واگزار

ویب ڈیسک: پشاور ہائیکورٹ کے وکیل طارق افغان نے پشاور کے پبلک ٹرانسپورٹ میں ہیوی پریشر ہارنز کیخلاف ڈائریکٹر جنرل انوائر مینٹل پروٹیکشن ایجنسی کو تحریری شکایت لکھ دی۔ تحریری شکایت میں انہوں نے موقف اختیار کیا ہے کہ پشاور مزید پڑھیں

پشاور، لاکھوں طلباء کا سرکاری سکولز چھوڑنے کا انکشاف

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا میں سرکاری سکولوں کے بارے میں چونکا دینے والے انکشافات، لاکھوں طلباء کا سرکاری سکولز چھوڑنے کے بارے میں رپورٹ جاری کر دی گئی۔ جاری ہونے والی دستاویز کے مطابق پانچ سال میں پرائمری لیول پر ایک مزید پڑھیں

گرانفروشوں کیخلاف کارروائیاں تیز ‘ مزید 14 گرفتار

ویب ڈیسک: محکمہ خوراک نے گرانفروشوں کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے مختلف علاقوں سے 14 گرانفروشوں کو گرفتار کر کے جیل منتقل کردیا ۔ اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولرز تسبیح اللہ اور کمال احمد نے چارسدہ رورڈ ‘ ناز سیمینا روڈ ‘ مزید پڑھیں

پشاور، انٹرمیڈیٹ امتحان کے نتائج کا اعلان، کنیز خدیجہ احمد ٹاپ کر گئیں

ویب ڈیسک: پشاور کے تعلیمی بورڈ نے انٹر میڈیٹ امتحان کے نتائج کا اعلان کر دیا جس میں جناح کالج برائے خواتین کی کنیز خدیجہ احمد نے 1064 نمبر لیکر بورڈ میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی، فارورڈ گرلز کالج مزید پڑھیں

سابق سٹی صدر پی ٹی آئی عرفان سلیم رہا، چیف سیکرٹری اور آئی جی طلب

ویب ڈیسک: پی ٹی آئی سٹی کے سابق صدرعرفان سلیم کی رہائی کیلئے دائر کیس کی سماعت پشاور ہائی کورٹ میں ہوئی۔ چیف جسٹس ابراہیم خان اور جسٹس وقار احمد نے کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران تھری ایم مزید پڑھیں

ایم ڈی کیٹ کے دوبارہ انعقاد کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

ویب ڈیسک: پشاور ہائی کورٹ نے خیبرپختونخوا میں میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز ایڈمیشن ٹیسٹ (ایم ڈی کیٹ) کے دوبارہ انعقاد کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس عبدلشکور اور جسٹس ارشد علی نے میڈیکل کالجز مزید پڑھیں

گومل زام ڈیم منصوبہ، یو ایس ایڈ کے تعاون کی مدت میں توسیع

ویب ڈیسک: خیبرپختوخوا کی نگران کابینہ کے خصوصی اجلاس میں گومل زام ڈیم کمانڈ ایریا منصوبے میں ترمیم کرتے ہوئے یو ایس ایڈ کے تعاون سے شروع منصوبے میں ستمبر 2024 تک توسیع کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق گومل مزید پڑھیں

پولیو قطروں بارے غلط فہمیاں دور کرنے میں علماء کا کردار اہم ہے، اعظم خان

ویب ڈیسک: نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ کی زیر صدارت نیشنل ٹاسک فورس برائے انسداد پولیو کا اجلاس منعقد ہوا جس میں نگران وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمد اعظم خان نے بذریعہ ویڈیو لنک شرکت کی۔ اس موقع پر نگران مزید پڑھیں

عرفان سلیم کی گرفتاری پر چیف جسٹس برہم، ڈی سی پشاور طلب

ویب ڈیسک: پی ٹی آئی پشاور کے سابق صدر عرفان سلیم کی گرفتاری پر توہین عدالت کیس کی سماعت چیف جسٹس پشاور ہائِیکورٹ محمد ابراہیم خان نے کی۔ چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے دوران سماعت ایڈووکیٹ جنرل کو مخاطب کرتے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں مردم شماری کیخلاف اپیل دائر،فریقین سے جواب طلب

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا میں مردم شماری کے خلاف درخواست پر سماعت پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس اعجاز انور اور شکیل احمد کے دو رکنی بینچ نے کی۔ دوران سماعت درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ خیبرپختونخوا کی ابادی ڈیجیٹل مردم مزید پڑھیں

پشاور، مذہبی رہنماء کے قتل کا منصوبہ ناکام، ٹارگٹ کلرز گرفتار

ویب ڈیسک: مذہبی رہنماء کو قتل کرنے کیلئے پشاور آنے والے 2 ٹارگٹ کلرز گرفتار کر لئے گئَے۔ ذرائع کے مطابق پشاور میں مذہبی رہنماء کے قتل کی منصوبہ بندی میں ملوث 2 ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کر لیا گیا۔ مزید پڑھیں