پشاور، سابق وزرائےاعلی سے پروٹوکول واپس، پی ایس بارے اعلامیہ جاری

ویب ڈیسک: وزیر اعلی علی امین گنڈاپور کی ہدایت پر سابق وزرائے اعلی سے پی ایس سمیت پروٹوکول واپس لے لیا گیا۔ اس حوالے سے انتظامیہ کی جانب سے اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق امیر حیدرخان مزید پڑھیں

ججز کو موصول خط کے حوالے سے کمیشن بننا ضروری ہے، علی امین گنڈاپور

ویب ڈیسک: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے راولپنڈی میں عدالت کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ججز کو موصول ہونے والے خط کے حوالے سے کمیشن بننا ضروری ہے۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں

ماہ رمضان میں 1697 دسترخوان بچھائے، لاکھوں افراد مستفید ہوئے، مشال اعظم یوسفزئی

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے مشیر مشال اعظم یوسفزئی نے رمضان دسترخوان کے حوالے سے اعدادوشمار جاری کرتے ہوئے بتایا کہ ماہ مقدس میں صوبہ بھر میں 1697 رمضان دسترخوان بچھائے گئے۔ انہوں نے بتایا کہ ان دسترخوانوں پر3 لاکھ مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ، میاں محمد اسلم کی درخواست پر حکومت سے جواب طلب

ویب ڈیسک: صوبائی دارالحکومت پشاور میں پی ٹی آئی رہنما میاں محمد اسلم کی دراخواست پر پشاور ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی پنجاب کے رہنما میاں محمد اسلم کی جانب سے پشاور ہائیکورٹ میں دائر مزید پڑھیں

صوبہ بھرمیں اساتذہ کا تبادلہ ڈومیسائل کے مطابق کیا جائِے گا، مینا خان آفریدی

ویب ڈیسک: دور دراز علاقوں میں اساتذہ کی کمی پوری کرنے کیلئے محکمہ اعلی تعلیم خیبر پختونخوا نے ای ٹرانسفر پالیسی کے نفاذ کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے صوبائی وزیر برائے اعلی تعلیم مینا خان آفریدی کا کہنا مزید پڑھیں

موجودہ نااہل حکمران عوام پر صرف ظلم ہی ڈھائے جا رہے ہیں، مزمل اسلم

ویب ڈیسک: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر ردِعمل دیتے ہوئے خیبرپختونخوا کے مشیر خزانہ مزمل اسلم نے کہا ہے کہ موجودہ نااہل حکمران عوام پر صرف ظلم ہی ڈھائے جا رہے ہیں۔ انہوں نے سوال کیا کہ اگر مزید پڑھیں

جعلی حکومت کے خلاف منظم عوامی جدوجہد ناگزیر ہے، اسد قیصر

ویب ڈیسک: قومی اسمبلی کے سابق سپیکر اور رہنما پاکستان تحریک انصاف اسد قیصر نے سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان سے ٹیلی فونک رابطہ میں ملکی سیاسی صورتحال کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ پی ٹی آئی مزید پڑھیں

باران ڈیم کی اراضی کے معاوضے کی ادائیگی کو یقینی بنائیں گے، پختون یار خان

ویب ڈیسک: صوبائی وزیر برائے پبلک ہیلتھ انجینئرنگ پختون یار خان نے کہا ہے کہ باران ڈیم کی اراضی کے معاوضے کی ادائیگی کو یقینی بنائیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ ممند خیل قبیلے کے حقوق کا تحفظ اور مزید پڑھیں

پشاور، صوبائی وزراء کا بارشوں سے متاثرہ علاقوں کا دورہ، اہم ہدایات جاری

ویب ڈیسک: بارشوں نے صوبہ بھر میں تباہی مچا دی، کہیں سیلاب تو کہیں مکان گرنے کی اطلاعات ہیں۔ ان واقعات میں کئی قیمتی انسانی جانیں ضائع بھی ہو چکی ہیں۔ ذرائع کے مطابق ان حالات کا جائزہ لینے کیلئے مزید پڑھیں

بارش سے متاثرہ خاندانوں کو ہنگامی بنیادوں پر ریلیف فراہم کیا جائَے، ایمل ولی خان

ویب ڈیسک: عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے بارشوں سے صوبہ بھر میں ہونیوالی تباہی پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بارش سے متاثرہ خاندانوں کو ہنگامی بنیادوں پر ریلیف فراہم کیا جائَے۔ مزید پڑھیں

صوبائی وزراء

صوبائی وزراء قاسم شاہ اور مینا خان کا پشاور میں سیلابی پانی سے متاثرہ علاقوں کا دورہ

ویب ڈیسک: صوبائی وزرا سید قاسم علی شاہ، مینہ خان آفریدی نے ایڈیشنل سیکرٹری عرفان سلیم و دیگر مشران کے ہمراہ سیلابی پانی سے متاثرہ پشاور کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا ۔ دورے کے دوران صوبائی وزراء بدھنی نالہ مزید پڑھیں

کرنٹ لگنے سے بچہ جاں بحق

پشاور میں کرنٹ لگنے سے بچہ جاں بحق ، والد کی واپڈا کیخلاف درخواست

ویب ڈیسک: پشاور میں کرنٹ لگنے سے بچہ جاں بحق ، والد نے واپڈا کیخلاف کارروائی کیلئے درخواست دے دی۔ کرنٹ لگنے سے بچے کی ہلاکت کا افسوسناک واقعہ پشاور کے علاقے گلبہار میں پیش آیا، 13 سالہ مبشر گھر مزید پڑھیں

چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ

ایک کیس میں گرفتارملزم دیگردرج مقدمات میں گرفتارتصورہوگا،چیف جسٹس پشاورہائیکورٹ

ویب ڈیسک: چیف جسٹس پشاورہائیکورٹ جسٹس اشتیاق ابراہیم نے کہا ہے کہ ایک کیس میں گرفتار ملزم دیگر درج مقدمات میں گرفتار تصور ہوگا۔ پشاور ہائی کورٹ میں سات لاپتہ افراد کیسز کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس مزید پڑھیں

سردار احمد کالونی

پشاور میں طوفانی بارشوں سے تباہی ،سردار احمد جان کالونی دریا میں تبدیل

ویب ڈیسک: پشاور میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی ،سردار احمد جان کالونی میں سیلابی صورتحال ،پورا محلہ کسی بڑے دریا میں تبدیل ہوگیا۔ بارش کا پانی گھروں میں داخل ہونے سے پہلی منزل تالاب کا منظر پیش کرنے مزید پڑھیں

قائم مقام چیف جسٹس

پشاور ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس کی تقریب حلف برداری

ویب ڈیسک: پشاور ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس کی تقریب حلف برداری کا انعقاد کیا گیا ۔ قائمقام چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس اشتیاق ابراہیم نے عہدے کا حلف اٹھا لیا پشاور ہائیکورٹ کے سنیئر جج جسٹس اعجاز انور مزید پڑھیں

اقلیتی نشست چیلنج

پشاور ہائیکورٹ:ن لیگ نے جے یو آئی کو ملنے والی مخصوص اقلیتی نشست چیلنج کردی

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا میں اپوزیشن جماعتیں مخصوص نشستوں پر آمنے سامنے ، ن لیگ نے جے یو آئی کو ملنے والی اقلیت کی مخصوص نشست کو پشاور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔ پشاور ہائیکورٹ میں درخواست میں الیکشن کمیشن، سپیکرصوبائی مزید پڑھیں