کمشنر پشاور کانوٹس

بچے فروخت کرنے کی ویڈیو پر کمشنر پشاور کانوٹس،بیروزگار نوجوان کو سرکاری نوکری دینے کا اعلان کردیا

ویب ڈیسک: بچے فروخت کرنے کی ویڈیو وائرل ہونے پر کمشنر پشاور ڈویژن ریاض خان محسود کا نوٹس ،پشاور ٹیلہ بند کا رہائشی بے روزگار نوجوان شیر زمان کو سرکاری نوکری،بچوں کی سرکاری اخراجات پر تعلیم و تربیت اور نقد مزید پڑھیں

صحت کے شعبے میں تحقیق، تین روزہ عالمی ریسرچ کانفرنس کا انعقاد

ویب ڈیسک: رحمان میڈیکل انسٹیٹیوٹ میں دوسری عالمی ریسرچ کانفرنس برائے صحت کا آغاز ہو گیا ہے جس میں طب کے شعبے میں تحقیق پر روشنی ڈالی جائیگی۔ ذرائع کے مطابق عالمی کانفرنس کا افتتاح مہمان خصوصی گورنر خیبر پختونخوا مزید پڑھیں

پرچے آوٹ معاملے پر خیبرپختونخوا میں میٹرک امتحانات متنازع بن گئے

ویب ڈیسک: روزانہ پرچے آوٹ ہونے پر خیبرپختونخوا میں میٹرک امتحانات متنازع بن گئے۔ خیبرپختونخوا میں میٹرک کے سالانہ امتحانات کے دوران آج بھی جماعت نہم کے بیالوجی کا پرچے آوٹ ہوا ہے۔ اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

بارشوں کا نیا سپیل، خیبر پختونخوا میں سیلاب کے خطرات۔ الرٹ جاری

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا میں بارشوں کا نیا سپیل داخل ہونے کے باعث شدید بارشوں کا امکان ظاہر کیا جانے لگا ہے۔ صوبہ بھر میں ہونیوالی بارشوں کے پیش نظر سیلاب کے خطرات منڈلانے لگے ہیں۔ سیلاب کے خطرات کے مزید پڑھیں

ایندھن کا خرچ اور بجلی بل کم کرنے پر کام کر رہے ہیں، مشیر خزانہ مزمل اسلم

ویب ڈیسک: مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے کہا ہے کہ ایندھن کا خرچ اور بجلی بل کم کرنے پر کام کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم نے آمدنی بڑھانے سمیت اخراجات پر نظرثانی کرکے اس میں مزید پڑھیں

ورکرز ویلفیئر بورڈ کی کمرشل اراضی کی نشاندہی کی جائے،فضل شکور خان

ویب ڈیسک: صوبائی وزیر برائے محنت فضل شکور خان کی زیر صدارت ورکرز ویلفیئر بورڈ کا اجلاس منعقد ہوا ۔ صوبائِ وزیر کی جانب سے اجلاس میں ورکرز ویلفیئر بورڈ کی کمرشل اراضی کی نشاندہی کرنے کیلئے متعلقہ حکام کو مزید پڑھیں

جعلی فارم 47 کی ہیروئن کے ڈرامے سپر ہٹ جا رہے ہیں، بیرسٹر سیف

ویب ڈیسک: مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر محمد علی سیف نے مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کا یونیفارم پہننا خلاف قانون ہے۔ اس اقدام پر ایف آئی مزید پڑھیں

وزیر زادہ

عمران خان پر بنائے گئے تمام مقدمات جعلی ہیں،وزیر زادہ

ویب ڈیسک: تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے اقلیتی ونگ کے صدر وزیر زادہ نے کہا ہے کہ عمران خان پر بنائے گئے تمام مقدمات جعلی ہیں ،بیرونی مداخلت کی وجہ پاکستان کی ترقی کو بریک لگ گئی ہے۔ تحریک انصاف مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں پولٹری فارمنگ کا کاروبار زوال پذیر، لاکھوں افراد کنارہ کش

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا میں پولٹری فارمنگ کا کاروبار زوال پذیر ہونے لگا۔ اس کاروبار سے جڑے افراد کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کے سابق دور حکومت میں مرغیاں دینے والا پراجیکٹ اچھا تھا لیکن پولٹری فارمنگ عہدیداروں کو مزید پڑھیں

کالجوں کے داخلہ فیس میں کمی کیلئے اقدامات اٹھائے جائیں، مزمل اسلم

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کے مشیر خزانہ مزمل اسلم نے کہا ہے کہ کالجوں کے داخلہ فیس میں 10 فیصد کمی کیلئے اقدامات اٹھائے جائیں۔ اس کے علاوہ انہوں نے کہا کہ احساس سروے ڈیٹا کے مطابق سرکاری کالجوں کے غریب مزید پڑھیں

صوبائِی کابینہ اجلاس، قابل طلبا کو مفت تعلیم اور گندم خریداری کی منظوری

ویب ڈیسک: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا چوتھا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں سرکاری سکولوں کے قابل طلباء کو معیاری تعلیمی اداروں میں مفت تعلیم سمیت گندم کی خریداری سمیت دیگر امور کی مزید پڑھیں

دہشتگردی کیخلاف جنگ مشترکہ لائحہ عمل کے تحت لڑینگے، بیرسٹر ڈاکٹرسیف

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹرسیف نے کہا ہے کہ دہشتگردی پورے ملک کا مسئلہ ہے اور اس کیخلاف مشترکہ لائحہ عمل کے تحت جنگ لڑیں گے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت، پولیس، فوج اور تمام ادارے دہشتگردی مزید پڑھیں

پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی دونوں نے ملک کو نقصان پہنچایا، پروفیسر ابراہیم خان

ویب ڈیسک: جماعت اسلامی کی صوبائی مجلسِ شوریٰ کا دو روزہ اجلاس شروع ہو گیا جس میں صوبائی سیکرٹری جنرل، نائب امراء، ڈپٹی سیکرٹریز،اراکین مجلس شوریٰ اور امراء اضلاع شریک ہوئے۔ اجلاس کے افتتاحی سیشن سے صوبائی امیر پروفیسر ابراہیم مزید پڑھیں

اقوام عالم کا مقابلہ کرنے کیلئے تعلیمی میدان میں جدت لانا ہوگی، مینا خان

ویب ڈیسک: صوبائی وزیر برائے اعلیٰ تعلیم مینا خان نے فاخاشولے یونیورسٹی میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اقوام عالم کا مقابلہ کرنے کیلئے ہمیں تعلیمی میدان میں جدت لانا ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں اپنی مزید پڑھیں

بجلی بقایاجات کی عدم ادائیگی پر 12 سرکاری دفاتر کی بجلی منقطع

ویب ڈیسک: صوبہ خیبرپختونخوا میں بجلی بقایاجات کی عدم ادائیگی پر سرکاری دفاتر کیخلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے مطابق ایک ہفتے کے اندر 12 سرکاری دفاتر کی بجلی منقطع کردی گئی ہے۔ ذرائع کے مزید پڑھیں

سیاحت پہلی ترجیح، ایکو ٹوارزم کے فروغ کیلئَے پلان تیار کیا جائے، علی امین گنڈاپور

ویب ڈیسک: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت محکمہ سیاحت کا پہلا اجلاس منعقد ہوا ۔ اس موقع پر محکمہ کے انتظامی امور، ترقیاتی منصوبوں اور آئندہ کے لائحہ عمل اور ملاکنڈ اور ہزارہ ڈویژنز میں مزید پڑھیں

پشاور، بشام واقعہ کے بعد این سی پی گاڑیوں کیخلاف گرینڈ آپریشن کا فیصلہ

ویب ڈیسک: بشام میں چینی انجینئرز کی گاڑی پر حملہ کے بعد این سی پی نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کیخلاف گرینڈ آپریشن کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بشام واقعہ میں سمگل شدہ نان کسٹم پیڈ گاڑی استعمال مزید پڑھیں

پشاور، شادی بیاہ اور دیگر تقاریب میں آتش بازی پر مکمل پابندی

ویب ڈیسک: صوبائی دارالحکومت سمیت خیبرپختونخوا بھر میں شادی بیاہ اور دیگر تقاریب میں آتش بازی پر مکمل پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں بارشوں کے نئے سلسلے کی نوید سنا دی گئی

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا میں بارشوں کے نئے سلسلے کی نوید سنا دی گئی۔ اس حوالے سے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں بارشوں کا سلسلہ جاری رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق رواں ہفتے صوبے مزید پڑھیں

پشاور، جرائم پیشہ افراد کی کھوج فٹ پرنٹ سے کی جائیگی، نیا آلا متعارف کرا دیا گیا

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا پولیس جرائم پیشہ افراد کی کھوج اب فٹ پرنٹ سے کرے گی۔ اس سلسلے میں نیا آلا متعارف کرا دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق جرائم پیشہ افراد کا کھوج لگانے کے لئے خیبر پختونخوا میں قانون نافذ مزید پڑھیں