602674 9499718 kpk akhbar

31 مارچ 2020 تک 11،555 اساتذہ کی تقرری کے نوٹیفیکیشن جاری کر دیئے جائیں گے،وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا

پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی زیر صدارت محکمہ تعلیم کا اعلیٰ سطح اجلاس، وزیر اعلیٰ نے اجلاس کو بتایا کہ 31 مارچ 2020 تک 11،555 اساتذہ کی تقرری کے نوٹیفیکیشن جاری کر دیئے جائیں گے، 11،555 اساتذہ مزید پڑھیں

1 34

کرک میں سہ روزہ تبلیغی اجتماع کیلئے تیاریاں مکمل

کرک(بیورورپورٹ)کرک میں آج سہ پہر سے شروع ہونے والے تین روزہ تبلیغی اجتماع کیلئے تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں دوردراز علاقوں سے قافلے ایک روز قبل ہی پنڈال پہنچ چکے ہیں، لاکھوں افراد کی شرکت متوقع ہے، عوام کی مزید پڑھیں

1 33

درگئی ،کم سن بچی کیساتھ نکاح پر دولہا ، نکاح خوان اور گواہان گرفتار

سخاکوٹ (نمائندہ مشرق ) ضلع ملاکنڈ کی تحصیل درگئی کے علاقے ورتیر دوبندئی میں کم سن بچی کیساتھ نکاح کرنیوالے دولہا ، نکاح خوان اور گواہان گرفتار کر لیا گیا لیویز فورس نے بچی کے دادا کو حراست میں لیکرحوالات مزید پڑھیں

3ebacb51f7fe56edf2241b23e83b0973 XL

خیبر پختونخوا کی پولیس دلیرانہ پولیس ہے-

مردان: آئی جی پی کے پی ڈاکٹر ثناء اللہ عباسی کا مردان دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو خیبرپختونخوا کے عوام بنیادی حقوق کی تخفظ جانتے ہیں۔ مردان۔خیبرپختونخوا کی پولیس دلیرانہ پولیس ہے۔مجھے فخر ہے کہ کے پی پولیس مزید پڑھیں

l 529973 054628 updates

ڈینگی پرمکمل قابو پانے کیلئے آسٹریلیا سے نئی ٹیکنالوجی حاصل کرنے کا فیصلہ

پشاور(آن لائن )وفاقی حکومت نے ڈینگی پرمکمل قابو پانے کیلئے آسٹریلیا سے نئی ٹیکنالوجی حاصل کرنے کا فیصلہ کیاہے۔دستاویز کے مطابق فروری 2020ء کے آخر سے ہی حفاظتی اقدامات شروع کیے جائیں گے تاکہ ڈینگی مچھر کا لاروا پھیل نہ مزید پڑھیں

1 30

شبقدر، کانگڑہ میں چھت گرنے تین بچے شہید، دو خواتین اور نو بچے زخمی

شبقدر( نمائندہ مشرق) تحصیل شبقدر کے علاقے کانگڑہ میں بوسیدہ مکان کی چھت گرنے سے قرآن پاک کی تعلیم حاصل کرنیوالے تین بچے شہید جبکہ دو خواتین مدرسین اور نو بچے زخمی ہو گئے شبقدر کے نواحی علاقہ کانگڑہ کے مزید پڑھیں

553e0f7b17298

خیبر پختونخوا کے بعض اضلاع میں بارشوں کا سلسلہ آج شام سے شروع ہو نےکا امکان

محکمہ موسمیات : بارشوں کا سلسلہ جمعرات تک جاری رہنے کا امکان۔پی ڈی ایم اے نے ضلعی انتظامیہ کو مراسلہ جاری کر دیا۔ تیز بارشوں/برفباری اور ژالہ باری کے پیش نظر متعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات اٹھانے کی ہدایات.سیاح دوران مزید پڑھیں

pic 1578389954

تبلیغی مرکز کے قریب گیس لیکیج سے گھر میں دھماک

کرک : تفصیلات کے مطابق کرک میں تبلیغی مرکز کے قریب گیس لیکیج سے گھر میں دھماکہ، دھماکے میں بچوں اور خواتین سمیت دس افراد شدید زخمی. زخمیوں میں بعض کی حالت تشویشناک ہلاکتوں کا خدشہ-دھماکے سے گھر کا ایک مزید پڑھیں

eid in kp announced after consulting pm shaukat yousafzai 1559634496 9860 1

اگلے رمضان کے بعد بلدیاتی انتخابات کے لئے تیار ہیں- شوکت یوسفزئی

پشاور: وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی نے اے این پی کے قبائیلی اضلاع سے متعلق جرگہ سے خطاب کیا ، اپنے خطاب میں وزیر اطلاعات نے کہا کہجو منتخب لوگ آئے ہیں انکی وساطت سے قبائیلی اضلاع میں ترقیاتی کام ہونگے، مزید پڑھیں

UN0139379

پولیو مہم، پشاور میں8لاکھ 23ہزاربچوں کوقطرے پلائے جائیں گے

پشاور(وقائع نگار)پشاورمیں ضلعی انتظامیہ کی زیر نگرانی سات روزہ انسداد پولیو مہم شروع ہو گئی ہے ،مہم کے دوران 823717 بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائیں جائیں گے۔ مہم میں 2471 ٹیمیں پشاور کے مختلف علاقوں میں بچوں مزید پڑھیں

bf598a40227b3a0d32e134cc8009c188 XL

ڈیرہ: تحصیل کلاچی میں پولیس موبائل پر بم دھماکہ

ڈیرہ اسماعیل خان: پولیس موبائل پر سٹر ک کے کنارے نصب شدہ بم پھٹ گیا ،تفصیلات کے مطابق دھماکہ مڈی یوسی کےقریب ہوا۔ ۔پولیو ٹیموں کی سیکورٹی کےلئے جوانوں کو پہنچایا جارہا تھا ۔ دھماکہ میں ایک ھیڈ کانسٹیبل شہید مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2020 02 17 at 4.52.09 PM

چیف سیکرٹری خیبر پختونخواہ ڈاکٹر کاظم نیاز کا قتل ہونے والی مدیحہ کے گھر آمد

ہنگو: تفصیلات کے مطابق چیف سیکرٹری خیبر پختونخواہ ڈاکٹر کاظم نیاز ۔ڈی آئی جی کوہاٹ طیب حفیظ چیمہ ۔ ڈی پی او ہنگو شاہد کے ہمراہ قتل ہونے والی مدیحہ کے گھر آمد. مدیحہ کے لواحقین سے اظہار تعزیت کی. مزید پڑھیں

1045087 gomalx 1455231603

گومل یونیورسٹی میں طلباء کو فیسوں کے خلاف احتجاج مہنگا پڑگیا

پشاور: یونیورسٹی انتظامیہ نے احتجاج کرنے والے 23 طلباء کوجامعہ سے نکال دیا، احتجاج کرنے والے 10 طلباء 50 ہزار جرمانہ اور 2 سال کے لئے یونیورسٹی میں داخلے پر پابندی عائد کردی، احتجاج کرنے والے 13 طلباء کو 25 مزید پڑھیں