طاقت کا غلط استعمال خطرناک ثابت

بے پناہ دولت اور طاقت کا غلط استعمال خطرناک ثابت ہوگا، بائیڈن

ویب ڈیسک: امریکی صدر جوبائیڈن نے اپنے الوداعی خطاب میں کہا ہے کہ امریکا تاریخ کے نازک ترین موڑ پر ہے، جمہوریت کیلئے فکر مند ہوں، بے پناہ دولت اور طاقت کا غلط استعمال خطرناک ثابت ہوگا، اس کے متبادل مزید پڑھیں

امریکہ تجارتی جنگ شروع کرنے

امریکہ تجارتی جنگ شروع کرنے پر خود بھی تیار رہے، کینیڈا

ویب ڈیسک: کینیڈا کی وزیر خارجہ میلانے جولی نے واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ تجارتی جنگ شروع کرنے پر خود بھی تیار رہے، کینیڈا کی مصنوعات پر ٹیکس بڑھانے پر جواب میں ٹرمپ ٹیکس لگائیں مزید پڑھیں

موریطانیہ کشتی حادثہ میں ملوث خاتون

موریطانیہ کشتی حادثہ میں ملوث خاتون انسانی سمگلر سمیت 2 ملزمان گرفتار

ویب ڈیسک: موریطانیہ کشتی حادثہ میں ملوث خاتون انسانی سمگلر سمیت 2 ملزمان گرفتار کر لئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق موریطانیہ کشتی حادثہ میں کارروائی کرتے ہوئے وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کی جانب سے ملوث خاتون انسانی سمگلر مزید پڑھیں

پاک ازبک نمائندگان کی ملاقات

پاک ازبک نمائندگان کی ملاقات، ٹرانس افغان ریلوے کی تعمیر پر تبادلہ خیال

ویب ڈیسک: پاک ازبک نمائندگان کی ملاقات گزشتہ روز ہوئی، اس دوران دیگر اہم معاملات پر بات چیت کرنے کے ساتھ ساتھ ٹرانس افغان ریلوے کی تعمیر پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفسیلات کے مطابق افغانستان کے لیے ازبکستان مزید پڑھیں

اوباما اور مشعل کی طلاق

اوباما اور مشعل کی طلاق کی افواہیں مسکراہٹ بھری تصویر کیساتھ دفن

ویب ڈیسک: اوباما اور مشعل کی طلاق کی افواہیں مسکراہٹ بھری تصویر کیساتھ دفن ، دونوں نے سالگرہ تقریب میں ایک دوسرے کو پیار بھرے پیغامات بھیجے. سابق امریکی صدر باراک اوباما کی اہلیہ کیساتھ مسکراہٹ بھری تصویر سے طلاق مزید پڑھیں

غزہ جنگ بندی معاہدے کی توثیق

غزہ جنگ بندی معاہدے کی توثیق اسرائیلی حکومت نے بھی کر دی

ویب ڈیسک: غزہ جنگ بندی معاہدے کی توثیق اسرائیلی سیکیورٹی کابینہ کے بعد حکومت نے بھی کر دی ، اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی سیکیورٹی کابینہ کی جانب سے حکومت کو جنگ بندی معاہدہ قبول کرنے کی مزید پڑھیں

ایران اور روس میں جامع سٹریٹجک

ایران اور روس میں جامع سٹریٹجک پارٹنرشپ معاہدہ طے

ویب ڈیسک: ایران اور روس میں جامع سٹریٹجک پارٹنرشپ معاہدہ طے پا گیا ہے، کریملن میں منعقدہ تقریب کے دوران دونوں ممالک کے صدور نے معاہدے پر دستخط کر دیئے۔ تفصیلات کے مطابق ایران کے صدر مسعود پزشکیان کے دورہ مزید پڑھیں

اسرائیل کو بفر زون سے نکلنا

اپنی پیشقدمی روک کر اسرائیل کو بفر زون سے نکلنا ہوگا، احمد الشرع

ویب ڈیسک: بشار الاسد کا تختہ الٹنے کے بعد شام میں عبوری عمل کے قائد احمد الشرع نے کہا ہے کہ اپنی پیشقدمی روک کر اسرائیل کو بفر زون سے نکلنا ہوگا۔ ذرائع کے مطابق احمد الشرع نے باور کرایا مزید پڑھیں

ایرانی ایٹمی تنصیبات پر پیجر دھماکوں

ایرانی ایٹمی تنصیبات پر پیجر دھماکوں کی طرز کا بڑا حملہ ناکام

ویب ڈیسک: ایرانی ایٹمی تنصیبات پر پیجر دھماکوں کی طرز کا بڑا حملہ ناکام بنا دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے روسی ذرائع ابلاغ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی ایٹمی تنصیبات پر پیجر دھماکوں کی طرز کا حملہ ناکام مزید پڑھیں

اسرائیلی حملے مغویوں کی زندگی خطرے

اسرائیلی حملے مغویوں کی زندگی خطرے میں ڈال رہے ہیں، حماس

ویب ڈیسک: فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کی جانب سے صیہونیوں کو خبردار کیا گیا ہے کہ امن معاہدے کے بعد اسرائیلی حملے مغویوں کی زندگی خطرے میں ڈال رہے ہیں. حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ مزید پڑھیں

تباہ ہونیوالی عمارتوں کا ملبہ ہٹانے

لاس اینجلس آتشزدگی، تباہ ہونیوالی عمارتوں کا ملبہ ہٹانے پر پابندی

ویب ڈیسک: لاس اینجلس میں لگی آگ سے تباہ ہونیوالی عمارتوں کا ملبہ ہٹانے پر پابندی عائد کر دی گئی، خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ ان عمارتوں کے ملبے میں خطرناک مواد موجود ہو سکتا ہے۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

میڈرڈ کشتی حادثے میں جاں بحق

میڈرڈ کشتی حادثے میں جاں بحق 7 پاکستانی شناخت کر لئے گئے

ویب ڈیسک: میڈرڈ کشتی حادثے میں جاں بحق 7 پاکستانی شناخت کر لئے گئے، جاں بحق ہونے والوں کی شناخت ریحان،علی رضا، عاقب، جانی مہر، ابوبکر، عمر فاروق اور عاطف کے ناموں سے ہوئی ہے. ذرائع نے بتایا ہے کہ مزید پڑھیں

اسرائیلی حملے میں81 فلسطینی شہید

جنگ بندی معاہدہ نظرانداز، اسرائیلی حملے میں81 فلسطینی شہید

ویب ڈیسک: غزہ جنگ بندی معاہدہ نظرانداز کرتے ہوئےصیہونیوں کی بربریت کا سلسلہ جاری ہے، تازہ صورتحال میں اسرائیلی حملے میں81 فلسطینی شہید جبکہ متعدد زخمی کر دیئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق غزہ میں جنگ بندی معاہدے کے اعلان کے مزید پڑھیں

فلسطین اور اسرائیل میں جشن

غزہ جنگ بندی پر فلسطین اور اسرائیل میں جشن، آزادی کے نعرے بلند

ویب ڈیسک: غزہ جنگ بندی پر فلسطین اور اسرائیل میں جشن، آزادی کے نعروں سے فضا گونج اٹھی، غزہ میں فلسطینیوں کی بڑی تعداد جمع ہوگئی، آزادی کے نعرے لگائے، غزہ کے تباہ حال علاقےخان یونس میں خوشی کی لہردوڑگئی۔ مزید پڑھیں