آزادی مارچ میں شرکت کرنیوالے پی ٹی آئی کے کارکنوں کو غلیل ، ڈنڈے ، ادویات ، خوراک اور دیگر سا مان ساتھ لانے کی ہدایت کردی گئی ،آزادی مارچ میں لوئر دیر ، اپر دیر سے ہزاروں افراد شریک مزید پڑھیں

آزادی مارچ میں شرکت کرنیوالے پی ٹی آئی کے کارکنوں کو غلیل ، ڈنڈے ، ادویات ، خوراک اور دیگر سا مان ساتھ لانے کی ہدایت کردی گئی ،آزادی مارچ میں لوئر دیر ، اپر دیر سے ہزاروں افراد شریک مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا کا ملک بھر سے زمینی رابطہ منقطع کرنے کی خیبر پختونخوا حکومت نے انتہائی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے ملک کے کسی بھی حصے کو باقی ملک سے الگ مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا پولیس کو سیاسی جلسے جلوسوں اور لانگ مارچ کی حفاظت میں الجھا دیا گیا ہے جس کی وجہ سے صوبے خصوصا پشاورمیں بدامنی اوردہشتگردی کے خدشات مزید بڑھ گئے ہیں، غیرضروری طور پر الجھانے کے باعث بعض پولیس اسٹیشنوں مزید پڑھیں
غیر حتمی انتخابی فہرستیں عوام کے معائنہ کیلئے 21 مئی تا19جون 2022تک معائنہ مراکز(ڈسپلے سنٹرز) میں رکھے گئے ہیں۔ جہاں لوگ اپنے ناموں کا اندراج،تصحیح اور اعتراضات کیلئے متعلقہ فارم داخل کرسکیں گے۔ضلع کرم میں اس مرحلہ میں استعمال ہونیوالا مزید پڑھیں
ڈپٹی کمشنر چارسدہ کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر چارسدہ نے اچانک مختلف پٹرول پمپس کا معائنہ کیا۔معائنہ کے دوران دو مختلف پٹرول پمپوں کے سٹینڈرڈ گیج پورا نہ ہونے پرانہیں فوری سیل کردیا۔ بعد ازاں اسسٹنٹ کمشنر چارسدہ نے مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا حکومت نے گریڈ 18سے گریڈ 21تک کے 48افسران کی تقرری اور تعیناتیوں کے احکامات جاری کردئے ۔تعیناتی کے منتظر گریڈ 21کے محمد زبیر اصغر قریشی کو ڈائریکٹر جنرل صوبائی سروسز اکیڈمی پشاور، احمد حسن کو چیئرمین گورنر انسپکشن مزید پڑھیں
کھاد کے مصنوعی بحران اور صوبے میں جعلی ادویات کی دھڑلے سے فروخت کے باعث خیبر پختونخوا میں گندم کی فصل 50فیصد سے زائد حد تک متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ جس کی وجہ سے صوبے کو آئندہ مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا حکومت کے میگا ہائوسنگ منصوبے نیو پشاور ویلی کے تفصیلی ماسٹر پلان کو حتمی شکل دیدی گئی ہے اور آئندہ ہفتے پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے بورڈ کے اجلاس میں باضابطہ منظوری دی جائے گی۔ اس امر کا فیصلہ گزشتہ مزید پڑھیں
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان خیبرپختونخواسے لانگ مارچ کی قیادت کریںگے،عمران خان نے لانگ مارچ کے قافلے کی قیادت کیلئے خیبرپختونخواکاانتخاب اس وجہ سے کیا ہے کہ اس صوبے میں عمران خان کے سپورٹرززیادہ متحرک ہیں اوربلاک روک ٹوک پنجاب مزید پڑھیں
پولیس سٹیشن میچی گیٹ کی حدود ورسک روڑ پٹوار پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک لڑکا اور لڑکی جاںبحق ہوگئے ۔اطلاعات ہیں کہ جاں بحق مذکورہ بالا لڑکے اور لڑکی نے پسند کی شادی کی تھی۔ اور دونوں کا مزید پڑھیں
پاک افغان سرحد اور اس سے ملحقہ خیبر پختونخوا کے بندوبستی علاقوں بشمول پشاور میں تخریب کاری کے خدشات پر گزشتہ کئی روزسے پشاور شہر میں سخت سکیورٹی کیساتھ خوف بھی پھیل رہا ہے اس سلسلے میں پولیس نے مساجد مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا میں میدانی اور پہاڑی اضلاع کے سرکاری اور نجی سکولز میں موسم گرما کی تعطیلات کے سلسلے میں الگ الگ شیڈول جاری کردیا ہے اس سلسلے میں گذشتہ روز محکمہ ابتدائی ثانوی اور اعلیٰ ثانوی تعلیم کی جانب مزید پڑھیں
جماعت اسلامی کے ممبران صوبائی اسمبلی نے قادیانوں کی ماورائے آئین سرگرمیوں کی روک تھام کیلئے قرارداد صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرادی۔ جمعرات کے روز خیبر پختونخوااسمبلی سیکرٹریٹ میں جماعت اسلامی کے ممبران صوبائی اسمبلی عنایت اللہ خان ، مزید پڑھیں
بلوچستان کے ضلع شیرانی کےعلاقے میں چلغوزے کے جنگلات میں لگی آگ کی زدمیں آکر 3 افرادجھلس کرجاں بحق، سات زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع شیرانی کے حکام کا کہنا تھا کہ جنگلات میں لگی آگ پر مزید پڑھیں
ہری پور کےمضافاتی گاوں چنڈیال میں افسوس ناک واقعہ،رشتے کیلئے ٹیکسلا سےآئے ماں اور بیٹا قتل کردیےگئے۔ تفصیلات کےمطابق محمد علی اور اس کی والدہ مسماتہ شمیم رشتے کیلئے ٹیکسلا سےقیوم کے گھر آئے تھے،رشتے کی گفتگو کےدوران بات بحث مزید پڑھیں
وفاق اور خیبر پختونخوا حکومت کے درمیان تصادم کی صورتحال سے صوبے کیلئے مالی مشکلات پیدا ہونے کا اندیشہ پیدا ہوگیا ہے وفاق سے ملنے والے فنڈز میں سست روی کے باعث صوبے کے جاری اخراجات بھی متاثر ہو رہے مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا حکومت نے ایک اہم قدم کے طور پرصوبے کے کم آمدن والے خاندانوں کو ریلیف دینے کے لئے انصاف فوڈ کارڈ اسکیم کے اجراء کا فیصلہ کیا ہے۔اسکیم کے تحت 25 ہزار سے کم ماہانہ آمدنی والے گھرانوں مزید پڑھیں
ایشیائی ترقیاتی بینک کے آفیشل ٹوئٹر اکائونٹ سے جاری ویڈیو پیغام میں بتایا گیا کہ پاکستان میں بارہ ہزار سات سو اسکول شمسی توانائی سے منسلک کردیئے گئے ہیں، ان میں سے دس ہزار سات سو اسکول پنجاب جبکہ دو مزید پڑھیں
شمالی وزیرستان:آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ 16 اور 17 مئی کو شمالی وزیرستان کے علاقے بویا میں دہشت گردوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔اس دوران 2 دہشت گرد مزید پڑھیں
مہمند:سی ٹی ڈی مردان ریجن نے ضلع مہمند میں کارروائی کرتے ہوئے 9 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔محکمہ انسداد دہشتگردی مردان ریجن کے مطابق ضلع مہمند میں دہشتگردوں کی تخریب کاری کی غرض سے موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی گئی مزید پڑھیں