11 افراد کے قتل کا مقدمہ

پی ٹی آئی رہنما عاطف منصف سمیت 11 افراد کے قتل کا مقدمہ درج

تھانہ حویلیاں میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے تحصیل ناظم عاطف منصف خان سمیت 11 افراد کے قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق تھانہ حویلیاں میں پاکستان تحریک انصاف کے تحصیل ناظم مزید پڑھیں

توہین عدالت کی درخواست دائر

کے پی میں انتخابات کی تاریخ نہ دینے کا معاملہ، گورنر کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر

خیبر پختونخوا میں انتخابات کی تاریخ نہ دینے کے معاملے پر گورنر غلام علی کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی گئی۔ ویب ڈیسک: سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود خیبرپختونخوا میں انتخابات کی تاریخ نہ دینے پر مزید پڑھیں

مفت آٹا فراہمی 22مارچ

57لاکھ 60ہزار گھرانوں کو مفت آٹافراہمی 22مارچ سے شرو ع ہوگی

ویب ڈیسک:محکمہ خوراک خیبر پختونخوا نے رمضان پیکیج کے تحت مفت آٹا فراہمی کیلئے ضابطہ اخلاق جاری کردیا ہے 57لاکھ 60ہزارگھرانوں کو مفت آٹا فراہم کیاجائیگا محکمہ خوراک خیبر پختونخوا کی جانب سے تمام کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز، ریجنل میونسپل آفیسرز، مزید پڑھیں

منشیات مقدمات میں ملزمان سے ریکوری کی ویڈیو بنانالازمی قرار

ویب ڈیسک:پولیس، اینٹی نارکارٹکس فورس، نارکاٹکس کنٹرول، کسٹم اور ایکسائز اہلکاروں کیلئے منشیات مقدمات میں ملزمان سے ریکوری کی ویڈیو بنانا لازمی قرار دیا گیا ہے اور اس پر 15اپریل سے عملدرآمد شروع کرنے کے احکامات دے دیئے گئے ہیں۔ مزید پڑھیں

سرکاری سکولز میں شاگرد فنڈ اور جرمانہ نرخ میں اضافہ

ویب ڈیسک:خیبرپختونخوا کے تمام سرکاری سکولزمیں شاگرد فنڈ اور دیگر مختلف فیسوں اور جرمانہ نرخ میں اضافہ کرتے ہوئے نیاشیڈول جاری کردیاہے جس کے مطابق پرائمری کیلئے سپورٹس فیس تین روپے سے بڑھاکر10ر وپے، مڈل کیلئے30روپے سے بڑھاکر50روپے ،ہائی سکول مزید پڑھیں

حج مشن کیلئے تمام اضلاع سے معاونین سکائوٹس کی نامزدگیاں طلب

ویب ڈیسک:حج مشن کیلئے خیبرپختونخوا کے تمام اضلاع سے بطورمعاونین بوائے سکاؤٹس بھیجنے کے فیصلہ پرسکائوٹس لیڈرزاور سکائوٹس روور کی فہرست طلب کر لی گئی ہیں اس سلسلے میںتمام سکائوٹس کمشنرز اور میل ایجوکیشن افسران کو بھیجے گئے مراسلہ کے مزید پڑھیں

پشاور،نوشہرہ،بنوں،سوات اوردیگراضلاع میں بارایسوسی ایشنزکے انتخابات

ویب ڈیسک:صوبہ بھر میں ڈسٹرکٹس اور تحصیل بار ایسوسی ایشنز کے سالانہ انتخابات مکمل ہوگئے،پشاور بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میں گرینڈ الائنس کے صدارتی امیدوار اشفاق خلیل ایڈوکیٹ کامیاب قرار پائے جبکہ جنرل سیکرٹری کے عہدے پر ملگری مزید پڑھیں

پختونخواسے ریلوے مسافروں میں اضافہ ہوا،مال بردارسروس کی بہتری پرتوجہ

ویب ڈیسک: پاکستان ریلوے نے وسائل اور آمد ن میں اضافہ کیلئے تجارتی سرگرمیوں کو فروغ دینے کی منصوبہ بندی کے تحت خیبر پختونخوا اور ملک کے دیگر ایوان ہائے صنعت وتجارت کے ساتھ گفت وشنید کا سلسلہ شروع کردیا مزید پڑھیں

اوگی قاتل کا جسمانی ریمانڈ

اوگی، بیوی سمیت چار خواتین کے قاتل کا جسمانی ریمانڈ منظور

ویب ڈیسک: اوگی کے گاوں کوٹ میں گھریلو ناچاقی پر اپنی بیوی اور ساس سمیت چار خواتین کو گھر کے اندر گھس کر قتل کرنیوالے ملزم کا عدالت سے تین روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، انوسٹی گیشن پولیس کے حوالے کر مزید پڑھیں

مالیاتی بحران

مالیاتی بحران کی وجہ سے بلدیاتی ادارے مفلوج ہوکر رہ گئے

ویب ڈیسک: بلدیاتی ادارے مالیاتی طور پر کمزور ہونے کی وجہ سے اور مہنگائی کے طوفان کی وجہ سے بری طرح مفلوج ہو گئے ہیں اور بلدیاتی اداروں کے ملازمین مہنگائی کی چکی میں بری طرح پس رہے ہیں۔ملازمین کا مزید پڑھیں

لکی مروت تھانے پرحمل

لکی مروت میں مشتعل افرادکاتھانے پرحملہ،گرفتارافرادچھڑوالئے

ویب ڈیسک:لکی مروت کے علاقے وانڈہ جوگی کے دو درجن سے زائد نوجوانوں کی گرفتاری کیخلاف مشتعل سینکڑوں کی تعداد میں اہل علاقہ نے تھانہ پیزو پر دھاوا بھول دیا اور گرفتار افرادکو زبردستی چھڑوالیا۔ بعد ازاں مشتعل افرادنے فیکٹری مزید پڑھیں

پرامن انتخابات

پرامن انتخابات کی گارنٹی نہیں،صورتحال مخدوش ہے،چیف سیکرٹری پختونخوا

ویب ڈیسک:الیکشن کمیشن کے اجلاس میں چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا نے کہا ہے کہ صوبے کی امن وامان کی صورتحال مخدوش ہے اور الیکشن کے انعقاد کے لیے پولیس کو 56ہزار نفری کی کمی کا سامنا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر مزید پڑھیں

نگران حکومت

نگران حکومت کاسیاسی بنیادوں پر تعینات افرادکوعہدوں سے ہٹانے کافیصلہ

ویب ڈیسک: نگران حکومت نے صوبے کے تمام اداروں میں سیاسی بنیادوں پر تعینات افراد کی نشاندہی کرتے ہوئے انہیں عہدوں سے ہٹانے کا عمل شروع کردیا ہے جبکہ صوبے میں تمام سیاسی جماعتوں کو مہم چلانے کیلئے یکساں مواقع مزید پڑھیں