گورنر خیبر پختونخو اور امیر مقام کی اہم بیٹھک

گورنر راج کی بازگشت،گورنر خیبر پختونخوا اور امیر مقام کی اہم بیٹھک

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کی باز گشت کے دوران گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی اور وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام کے درمیان اہم بیٹھک ہوئی ہے ۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز وفاقی کابینہ کے اجلاس مزید پڑھیں

زلزلے کے جھٹکے

پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے کئی اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے، لوگوں میں خوف و ہراس

ویب ڈیسک:پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے کئی اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے ۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے کئی اضلاع مزید پڑھیں

وزیراعلی، بشری بی بی ودیگر

مانسہرہ کے نجی ہوٹل میں وزیراعلی، بشری بی بی ودیگر رہنماوں کی میٹنگ

ویب ڈیسک: ضلع مانسہرہ کے نجی ہوٹل میں وزیراعلی، بشری بی بی ودیگر رہنماوں کی میٹنگ کا انعقاد کیا گیا. بشریٰ بی بی بحی نجی ہوٹل منتقل ہو گئیں، اس سے قبل وہ سپیکر صوبائی اسمبلی بابر سلیم سواتی کی مزید پڑھیں

عمرایوب نے درخواست تھانہ مکھنیال

ڈرائیورز اور گارڈز لاپتہ، عمرایوب نے درخواست تھانہ مکھنیال میں دیدی

ویب ڈیسک: گاڑی سمیت ڈرائیورز اور گارڈز لاپتہ ہونے پر عمرایوب نے درخواست تھانہ مکھنیال میں دیدی۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے اپنے دو ڈرائیور اور دو گارڈز کی گاڑی سمیت لاپتہ ہونے کی درخواست تھانہ مکھنیال مزید پڑھیں

جنگ بندی معاہدے کے باوجود کرم

جنگ بندی معاہدے کے باوجود کرم میں جھڑپیں، 5 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک: جنگ بندی معاہدے کے باوجود کرم میں جھڑپیں جاری ہیں، اس دوران مزید 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ فریقین کے درمیان تاحال کرم میدان جنگ بنا ہوا ہے اور جنگ بندی معاہدے کے باوجود جھڑپوں کا سلسلہ مزید پڑھیں

تحریک انصاف کے کئی رہنما روپوش

احتجاجی دھرنے کے بعد تحریک انصاف کے کئی رہنما روپوش

ویب ڈیسک: اسلام آباد میں احتجاجی دھرنے پر ہونے والے آپریشن کے بعد تحریک انصاف کے کئی رہنما روپوش ہو گئے ہیں، جبکہ کئی ممبران اسمبلی اور کابینہ پشاور پہنچ گئے ہیں۔ وزیر اعلٰی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور اور مزید پڑھیں

بشری اور علی امین کا پشاور

کارکنان کا خوف، بشری اور علی امین کا پشاور جانے سے گریز

ویب ڈیسک: اسلام آباد احتجاج اور دھرنا کے بعد چند دن مانسہرہ میں گزارنے کے بعد امکان طاہر کیا جا رہا ہے کہ ہیلی کاپٹر کے ذریعے علی امین گنڈاپور پشاور روانہ ہو گئے جبکہ بشریٰ بی بی بدستور مانسہرہ مزید پڑھیں

ایک اور پولیو کیس رپورٹ

ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک اور پولیو کیس رپورٹ، تعداد 56 ہوگئی

ویب ڈیسک: ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک اور پولیو کیس رپورٹ ہو گیا، جس کے بعد ملک میں کیسز کی تعداد 56 ہو گئی۔ نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے مطابق پولیو کا کیس ڈیرہ اسماعیل خان سے رپورٹ ہوا ہے۔ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کی موجودہ لیڈرشپ

پی ٹی آئی کی موجودہ لیڈرشپ نہیں چاہتی عمران خان رہا ہوں،ایمل ولی

ویب ڈیسک: عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی موجودہ لیڈرشپ نہیں چاہتی عمران خان رہا ہوں،کرسی کی لالچ میں انسانوں کی زندگی سے کھیلا جارہا ہے ۔ پشاور میں پریس کانفرنس مزید پڑھیں

کرم میں صورتحال تشویش ناک

کرم میں صورتحال تشویشناک ،واقعے کی جوڈیشل انکوائری ہونی چاہئے : سکندر شیرپاؤ

ویب ڈیسک: قومی وطن پارٹی کے صوبائی چیئرمین سکندر حیات شیرپاؤ نے کہا ہے کہ ضلع کرم میں صورتحال انتہائی تشویشناک ، واقعے کی جوڈیشل انکوائری ہونی چاہئے ۔ پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سکندر حیات شیرپاؤ کا کہنا مزید پڑھیں

ہمارا دھرنا جاری

ہمارا دھرنا جاری ہے : علی امین گنڈاپور کا اعلان

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے اعلان کیا ہے کہ ہمارا دھرنا جاری ہے اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی کال تک جاری رہے گا ۔ مانسہرہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی مزید پڑھیں

میت گاؤں پہنچا دی گئی

اسلام آباد احتجاج میں جاں بحق مردان کے رہائشی کی میت گاؤں پہنچا دی گئی

ویب ڈیسک: اسلام آباد احتجاج میں جاں بحق ہونے والے مردان کے رہائشی صدر علی کی میت آبائی گاؤں پہنچا دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق ڈی چوک میں پی ٹی آئی احتجاج کے دوران مردان گاؤں بابینی کا رہائشی مزید پڑھیں

علی امین اور بشریٰ بی بی مانسہرہ

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین اور بشریٰ بی بی مانسہرہ پہنچ گئے

ویب ڈیسک: اسلام آباد میں مظاہرین کے خلاف آپریشن کے آغاز کے بعد وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور اور بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی فرار ہو کر مانسہرہ پہنچ گئے ہیں ۔ وزیراعلی ٰخیبرپختونخوا کے قریبی مزید پڑھیں