ٹانک، نہم و دہم سالانہ امتحانات کیلئَے ضلع بھر میں 29 سنٹرز قائم

ویب ڈیسک: ضلع ٹانک میں نہم و دہم جماعت کے سالانہ امتحانات کا آغاز ہوگیا ہے جبکہ امتحانات کیلئے ضلع بھر میں 29 سینٹرز قائم کئے گئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق نہم و دہم کے سالانہ امتحانات کیلئے ضلع بھر میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔

مزید پڑھیں:  کوہستان میں لینڈ سلائیڈنگ، شاہراہ قراقرم بند، سیکڑوں مسافر پھنس گئے