الیکشن کمیشن، آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت تسلیم

ویب ڈیسک: انتخابات اور اسمبلیاں سیٹل ہونے کے بعد الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت تسلیم کر لی۔ اس حوالے سے الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو پارٹی پوزیشن اور رکن اسمبلی مزید پڑھیں

پرویز الہٰی کے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کیخلاف اپیلیں خارج

ویب ڈیسک: پرویز الہٰی کے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کیخلاف اپیلیں لاہور ہائیکورٹ نے خارج کر دیں۔ ذرائع کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کے خلاف اپیلیں خارج کردیں۔ جسٹس شاہد مزید پڑھیں

غیر قانونی انتخابات ملتوی کرنے کیخلاف عدالت جائینگے، فیصل جاوید

ویب ڈیسک: سابق سینیٹر فیصل جاوید نے سینیٹ انتخابات کے حوالے سے بتایا ہے کہ انتخابات ملتوی کرنا غیر آئینی عمل ہے۔ انہوں نے سوال کیا کہ جب مخصوص نشستیں نہیں تھیں تو کیسے صدر اور وزیر اعظم کا الیکشن مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ، عون چودھری کی کامیابی کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

ویب ڈیسک: لاہور ہائیکورٹ نے عام انتخابات میں عون چودھری کی کامیابی کے خلاف فیصلہ محفوظ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق عون چودھری کی کامیابی کے خلاف درخواست سلمان اکرم راجہ نے دائر کر رکھی ہے جسے لاہور ہائیکورٹ میں مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات ملتوی کر دیئے گئے

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا اسمبلی میں سینیٹ انتخابات ملتوی کر دیئے گئے۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمشنر شمشاد خان نے خیبرپختونخوا میں اسمبلی میں سینیٹ انتخابات ملتوی کرنے کا اعلان کر دیا۔ ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا کے اپوزیشن اراکین کی جانب مزید پڑھیں

سینیٹ انتخابات، مراد سعید کے کاغذات منظوری کا تحریری فیصلہ جاری

ویب ڈیسک: اپیلیٹ ٹریبونل پشاور کی جانب سے مراد سعید کے سینیٹ انتخابات کیلئے کاغذات کی منظوری کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا گیا۔ اپیلیٹ ٹریبونل کی جانب سے جاری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ مفرور کو بھی انتخابات مزید پڑھیں

سینیٹ انتخابات التوا کی وارننگ، اعظم سواتی نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ چیلنج کر دیا

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن کی جانب سے سینٹ الیکشن مخصوص نشستوں پر منتخب ممبران کے حلف سے مشروط کرنے کا فیصلہ اعظم سواتی نے پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی رہنما اور سینٹ امیدوار مزید پڑھیں

مخصوص نشستوں پر حلف، صوبائی حکومت کا سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا حکومت نے مخصوص نشستوں پر امیدواروں سے حلف کے حوالے سے پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم نے اس حوالے سے بتایا کہ مخصوص نشستوں مزید پڑھیں

سینیٹ الیکشن، خیبرپختونخوا سے 7 امیدواروں نے کاغذات واپس لے لیے، الیکشن کمیشن

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا سے سینیٹ الیکشن کیلئَے 7 امیدواروں نے کاغذات واپس لے لیے۔ اس حوالے سے الیکشن کمیشن نے رپورٹ جاری کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق جنرل نشستوں پر تاج آفریدی، فضل حنان اور فدا محمد جبکہ ٹیکنوکریٹ مزید پڑھیں

سنی اتحاد کونسل کی پنجاب میں پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب

ویب ڈیسک: سینیٹ انتخابات کے حوالے سے سنی اتحاد کونسل کی پنجاب میں پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج طلب کر لیا گیاہے۔ ذرائع کےمطابق پنجاب اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بھچر کی زیرصدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج مزید پڑھیں

سینیٹ انتخابات، پنجاب سے 7 امیدواران بلامقابلہ سینیٹر منتخب

ویب ڈیسک: سینیٹ انتخابات کیلئے ہر سو تیاریاں جاری ہیں۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب میں 7 امیدواران بلامقابلہ سینیٹر منتخب ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق بلامقابلہ منتخب ہونے والے 7 سینیٹرز میں سنی اتحاد کونسل مزید پڑھیں

پشاور، مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین اسمبلی سے حلف لینے کی ہدایت

ویب ڈیسک:پشاور ہائیکورٹ کی جانب سے اپوزیشن جماعتوں سے مخصوص نشستوں کے حلف لینے کے معاملے پر محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پشاور ہائیکورٹ کے محفوظ فیصلے میں اپوزیشن جماعتوں سے مخصوص نشستوں پر منتخب ہونے والے مزید پڑھیں

پشاور، سینٹ انتخابات کیلئے امیدواروں کی فہرست جاری

ویب ڈیسک: سینٹ انتخابات میں حصہ لینے کیلئَے امیدواروں کی فہرست جاری کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق سینیٹ انتخابات میں جنرل نشست پر 19 امیدوار الیکشن کیلئے اہل قرار دے دیئے گئے ہیں ۔ ان امیدواروں میں 9 ٹیکنوکریٹ مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان کا ضمنی انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان

ویب ڈیسک: جمیعت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے عام انتخابات کے نتائج مسترد کرتے ہوئے ضمنی انتخابات کا بائیکاٹ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے عوامی تحریک شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

شاندانہ گلزار کے خلاف کارروائی روکنے کی حکم امتناع میں توسیع

ویب ڈیسک: پشاور ہائیکورٹ میں سماعت کے دوران شاندانہ گلزار کے خلاف کارروائی روکنے کی حکم امتناع میں توسیع کر دی گئی۔ جسٹس وقار احمد نے سماعت کرتے ہوئے کہا کہ ‏سیاستدان ایک دوسرے پر تنقید نہیں کریں گے تو مزید پڑھیں

طلحہ محمود نے جمعیت علماء اسلام سے راہیں جدا کر لیں، پیپلز پارٹی میں شامل

ویب ڈیسک: طلحہ محمود نے جمیعت علماء اسلام سے راہیں جدا کرکے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔ ذرائع کے مطابق طلحہ محمود خیبر پختونخوا سے سینٹ انتخابات میں پیپلز پارٹی کے امیدوار ہونگے۔ اس حوالے سے اسلام آباد مزید پڑھیں

مخصوص نشستوں پر حلف کا معاملہ، سپیکر صوبائی اسمبلی سے جواب طلب

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر حلف کا معاملہ عدالت پہیچن گیا۔ پشاور ہائیکورٹ میں دائر درخواستوں پر سماعت کرتے ہوئے سپیکر صوبائی اسمبلی سے کل تک جواب طلب کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پشاور ہائیکورٹ میں مزید پڑھیں