سنی اتحاد کونسل کی پنجاب میں پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب

ویب ڈیسک: سینیٹ انتخابات کے حوالے سے سنی اتحاد کونسل کی پنجاب میں پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج طلب کر لیا گیاہے۔
ذرائع کےمطابق پنجاب اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بھچر کی زیرصدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج شام ہوگا۔
یاد رہے کہ سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں سینیٹ کی خواتین ، ٹیکنوکریٹ اور اقلیتی نشستوں کے حوالے سے حکمت عملی طے کی جائے گی۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا ایپکس کمیٹی کا اجلاس ،بنوں امن جرگہ کے مطالبات تسلیم