بابر اعظم کو ستارہ امتیاز س

کرکٹ میں گرانقدر خدمات پر بابر اعظم کو ستارہ امتیاز سے نوازا گیا

کھیل کے شعبے میں نمایاں خدمات سر انجام دینے پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو ستارہ امتیاز سے نوازا گیا۔28 سالہ بابر اعظم یہ اعزاز حاصل کرنے والے کم عمر ترین کھلاڑی ہیں۔ انہیں قومی کرکٹ ٹیم مزید پڑھیں

سابق عالمی چیمپئنز جہانگیر خان

سکواش کے سابق عالمی چیمپئنز جہانگیر خان اور جان شیر خان کو نشان امتیاز سے نوازا گیا

کھیل کے شعبے میں پاکستان کا سبز ہلالی پرچم بلند کرنے پر سکواش کے سابق عالمی چیمپیئنز جہانگیر خان اور جان شیر خان کو نشان امتیاز سے نوازا گیا۔ جہانگیر خان 10 مرتبہ ورلڈ اوپن سکواش چیمپیئن شپ اور 6 مزید پڑھیں

آسٹریلیا نے ونڈے سیریز جیت کر ٹیسٹ سیریز میں شکست کا بدلہ چکا دیا

بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے جانے والے تیسرے اور فائنل ون ڈے میچ میں مہمان آسٹریلیا نے 21 رنز سے کامیابی حاصل کر لی ہے۔ آسٹریلیا نے 1-2 سے سیریز جیت کر ٹیسٹ سیریز کی شکست کا بدلہ چکا مزید پڑھیں

امریکہ میں جاری انڈین ویلز ماسٹر ٹینس ٹورنامنٹ میں خواتین کا ٹائٹل ایلینا رائباکینا نے جیت لیا۔ فائنل میں آریانہ سبالینکا کے خلاف 7-6, 6-4 سے کامیابی حاصل

انڈین ویلز خواتین کا ٹائٹل ایلینا رائباکینا کے نام

امریکہ میں جاری انڈین ویلز ماسٹر ٹینس ٹورنامنٹ میں خواتین کا ٹائٹل ایلینا رائباکینا نے جیت لیا۔ فائنل میں آریانہ سبالینکا کے خلاف 7-6, 6-4 سے کامیابی حاصل کر کے ایلینا نے آسٹریلین اوپن میں آریانہ سے شکست کا بدلہ مزید پڑھیں

پاکستان سپر لیگ فائنل، لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو 201 رنز کا ٹارگٹ دے دیا

پاکستان سپر لیگ 8 کے فائنل میں لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو جیت کے لئے 201 رنز کا ٹارگٹ دے دیا۔ دفاعی چیمپیئن لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے مزید پڑھیں

پاکستان سپر لیگ 8 فائنل، لاہور قلندرز کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ 8 کا فائنل لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کے درمیان کھیلا جا رہا ہے۔ لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اعداد و شمار بتاتے ہیں کہ مزید پڑھیں

کرسٹیانو رونالڈو پرتگال اسکواڈ میں شامل ہو گئے

پرتگال نے اعلان کیا ہے کہ کرسٹیانو رونالڈو پہلے پرتگال اسکواڈ کا حصہ ہوں گے۔ انہیں یورو2024 کے کوالیفائنگ میچوں کے لیے ٹیم میں شامل کیا گیا ہے جو لیچٹنسٹائن اور لکسمبرگ کے خلاف ہونگے۔ پرتگال کا مقابلہ 23 مارچ مزید پڑھیں