ملک میں دہشتگردی واقعات کے لنکس افغانستان سے جا ملے

ویب ڈیسک: ملک بھر میں ہونیوالے دہشتگردی واقعات کے لنکس افغانستان میں موجود پناہ لینے والے دہشتگردوں سے جا ملے۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں دہشتگرد حملے کے رابطوں سمیت مزید پڑھیں

سینیٹ انتخابات، پنجاب کے 14 امیدواروں کے کاغذات کی جانچ پڑتال مکمل

ویب ڈیسک: سینیٹ انتخابات میں صوبہ پنجاب کی 12 نشستوں کیلئَے جمع کرائے گئَے 14 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل مکمل ہو گیا ہے۔ صوبائی الیکشن کمشنر اعجاز انور کی جانب سے کاغذات کی جانچ پڑتال مزید پڑھیں

نئی سیاسی جماعت جلد آئے گی، مشاورت جاری ہے، شاہد خاقان عباسی

ویب ڈیسک: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ موجودہ سیاسی جماعتوں میں عوامی مسائل حل کرنے کی اہلیت نہیں، نئی سیاسی جماعت جلد آئے گی۔ انہوں نے احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے مزید پڑھیں

اقوام متحدہ نے غزہ میں قحط کی صورتحال خطرناک قرار دیدی

ویب ڈیسک: اقوام متحدہ کے سربراہ انتونیو گوتریس نے غزہ کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مصنوعی قحط کی رپورٹ خطرناک قرار دیدی۔ اس حوالے سے جاری عالمی ادارے آئی پی سی کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا مزید پڑھیں

پرویز الہٰی سمیت 5 امیدواروں کی درخواستیں چیف الیکشن کمشنر کو ارسال

ویب ڈیسک: سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی سمیت 5 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کے حوالے سے دائر کیس پر لاہور ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی۔ عدالت نے دوران سماعت پرویز الہٰی سمیت 5 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع کرانے سے مزید پڑھیں

زرتاج گل کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت ملتوی

ویب ڈیسک: پی ٹی آئی کی رہنما زرتاج گل کا نام ای سی ایل سے نکالنے کیلئے دائر درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائیکوڑت میں بغیر کارروائی ملتوی کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس مزید پڑھیں

جسٹس محسن اختر کیانی اسلام آباد بار کونسل کے چیئرمین ایپلٹ ٹریبونل نامزد

ویب ڈیسک: ہائیکورٹ جج جسٹس محسن اختر کیانی اسلام آباد بار کونسل کے چیئرمین ایپلٹ ٹریبونل جبکہ جسٹس طارق محمود جہانگیری کو انرولمنٹ کمیٹی کا چیئرمین نامزد کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق دونوں ججز کی نامزدگی چیف جسٹس اسلام مزید پڑھیں

پشاور، رمضان کا پہلا عشرہ، سبزی، دالیں، گوشت اور پھل مہنگا، عوام خوار

ویب ڈیسک: رمضان المبارک کے دوران بھی مہنگائی کا سلسلہ تھم نہ سکا، ماہ مبارک کا پہلا عشرہ کے دوران سبزی، دالیں، گوشت اور پھل سب کچھ مہنگا، تمام چیزیں عوام کی دسترس سے باہر ہو گئیں۔ اب عوام صرف مزید پڑھیں

اسحاق ڈار پہلے غیر ملکی دورے پر آج لندن روانہ ہونگے

ویب ڈیسک: پاکستان کے نومنتخب وزیرخارجہ اسحاق ڈار اپنے پہلے ایک روزہ غیر ملکی دورے پر آج لندن روانہ ہونگے۔ ذرائع کے مطابق لندن ایک دوزہ دورے کے بعد وزیر خارجہ اسحاق ڈار برسلز روانہ ہونگے جہاں وزیر خارجہ نیوکلیئر مزید پڑھیں

ملک احمد خان بھچر پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر نامزد

ویب ڈیسک: پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کیلئے سنی اتحاد کونسل کی جانب سے ملک احمد خان بھچر جبکہ ڈپٹی اپوزیشن لیڈر کے عہدہ کیلئے معین ریاض قریشی کو نامزد کر دیا گیا۔ سربراہ سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا مزید پڑھیں

غزہ، اسرائیلی افواج نے مزید 35 سے زائد فلسطینی گرفتار کر لئے

ویب ڈیسک: غزہ میں اسرائیلی بربریت کا سلسلہ تواتر کے ساتھ جاری ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی افواج نے مزید 35 سے زائد فلسطینی گرفتار کر لئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیلی افواج نے غزہ کے مقبوضہ مزید پڑھیں

آئی ایم ایف مشن کے قیام میں توسیع، آج مختصر مذاکرات ہونگے

ویب ڈیسک: معاہدوں کی تکمل کیلئے آئی ایم ایف مشن کے اسلام آباد میں قیام مزید ایک دن بڑھا دیا گیا۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوگئے ہیں ، موجودہ سٹینڈ بائے مزید پڑھیں

پاکستان میں ہونیوالی دہشت گرد کارروئی پر افسوس ہے، ویدانت پٹیل

ویب ڈیسک: پاکستان میں ہونیوالی دہشت گرد کارروئی پر امریکی وزارت خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا پرعزم ہے کہ افغانستان دوبارہ کبھی دہشت گردوں کے لیے محفوظ پناہ گاہ مزید پڑھیں

اسرائیل غزہ کی صورتحال مخفی رکھنا چاہتا ہے، فرانسسکا البانیز

ویب ڈیسک: اقوام متحدہ کے نمائندہ خصوصی فرانسسکا البانیز نے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ کی صورتحال چھپانے کیلئے کسی کو بھی داخلے کی اجازت نہیں دے رہا۔ انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے ایک پیغام میں مزید پڑھیں